امن ایمان
محفلین
شمشاد چا نے کہا:اتنے دنوں بعد آئی ہو اور ابھی بھی غصہ نہیں اترا
اور ٹائم ٹیبل سیٹ کرنا کیا مشکل ہے، ٹائم (پیس) کو ٹیبل پر رکھو، اور ٹائم پیس کا ٹائم سیٹ کر دو اگر آگے پیچھے ہے تو، ٹائم ٹیبل سیٹ ہو جائے گا۔
بس چا! غصے کو گولی ماردیں۔۔ویسے بھی میں نے ایک جگہ پڑھ لیا تھا کہ۔۔
“غصہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم دوسروں کی غلطی کا بدلہ خود سے لے رہے ہیں“
تو کھٹ سے عقل واپس آگئی۔۔۔ویسے کسی کو یہ نہیں پتہ کہ مجھے اصل میں غصہ تھا کس پر اور کیوں۔۔ خیر چھوڑیں۔۔۔اور میرے ٹائم ٹیبل میں وقت بس سیٹ ہورہا ہے۔۔انشاءاللہ بہت جلدی آپ کو نظر آجائے گا۔
ماہ وش نے کہا:امن و امان بدلے گن گن کر نہ لینا کیا پتہ گنتی بھول جاو تو مشکل ہو جائے گی نہ ،، اور جاگیردارانہ خون یہ کیا اے بی اور او بلڈ گروپ کو ملا کر بنتا ہے
نہیں یہ اکڑ + انا ملاکر بنتا ہے۔ ویسے آپ فکر نہ کریں۔۔میں بھولنے والوں میں سے نہیں ہوں : )
دوست نے کہا:دھمکیاں۔
لیکن پرواہ کسے ہے
مجھے پتہ ہے آپ کتنی پرواہ کرتے ہیں