امن ایمان

حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
لیکن بعض اوقات پولیس کے ڈرائنگ روم میں مجرم منہ نہیں کھولتے نہ جلدی تو اس لیئے پوچھا ہے امن سے :)
وکالت کا پیشہ بہتر ہے مگر جب وکیل مکمل بے ایمان ہو تب۔

تو کیا پاکستانی پولیس والے ایمان دار ہوتے ہیں؟

نہیں تو :roll: پولیس کے لیئے لفظ بے ایمان ٹھیک نہیں اس سے آگے کچھ ہونا چاہیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
لیکن بعض اوقات پولیس کے ڈرائنگ روم میں مجرم منہ نہیں کھولتے نہ جلدی تو اس لیئے پوچھا ہے امن سے :)
وکالت کا پیشہ بہتر ہے مگر جب وکیل مکمل بے ایمان ہو تب۔

تو کیا پاکستانی پولیس والے ایمان دار ہوتے ہیں؟

نہیں تو :roll: پولیس کے لیئے لفظ بے ایمان ٹھیک نہیں اس سے آگے کچھ ہونا چاہیئے۔

ششششش، اتنا بھی بہت ہے، باجو نے سن لیا تو مسئلہ ہو جائے گا۔
 

امن ایمان

محفلین
دوست نے کہا:
ویسے کتنا امن رہا ہے جب امن و امان یہاں نہیں تھیں۔ 8)

ہیںںںںں تو میں نے یہاں آکر موذر بانٹنے شروع کردیے ہیں کیا۔۔؟؟ :beating: ۔۔آپ سے تو ابھی میں دو دو ہاتھ کرتی ہوں۔


شمشاد نے کہا:
شاکر بھائی آپ میری بھتیجی کو غصہ تو نہ دلائیں۔ ایسا نہ ہو کہ اسے سچ مچ ماوراء کی مدد حاصل کرنی پڑ جائے۔

شمشاد چاء اب دیکھیے کہ ان کے ساتھ ہوتا ہے کیا۔۔۔۔ :)


شگفتہ نے کہا:
خوش آمدید امن ، بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس یہاں دیکھ کر!
اب دوبارہ کبھی نہیں ایسا سوچنا آپ نے

شکریہ شگفتہ۔۔انشاء اللہ پوری کوشش کروں گی کہ اب ایسا نہ سوچوں۔۔: )
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی غصہ،

شاکر بھائی نے ایسے ہی مذاق میں لکھا ہو گا۔ کبھی کبھی مذاق بھی کر لینا چاہیے نا۔

وہ یقیناً تمہیں آزما رہے ہوں گے کہ تم کتنی جلدی غصے میں آتی ہو۔
 

امن ایمان

محفلین
شمشاد نے کہا:
پھر وہی غصہ،

شاکر بھائی نے ایسے ہی مذاق میں لکھا ہو گا۔ کبھی کبھی مذاق بھی کر لینا چاہیے نا۔

وہ یقیناً تمہیں آزما رہے ہوں گے کہ تم کتنی جلدی غصے میں آتی ہو۔

ارے نہیں چاء میں غصہ تو نہیں کررہی ۔۔مجھے تو ویسے بھی غصہ بالکل بھی نہیں آتا۔۔ہاں میں چڑ ضرور جاتی ہوں۔۔اور پھر چڑانے والے سے بدلہ ضرور لے کرچھوڑتی ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، بدلہ نہیں لینا چاہیے، بدلہ لینے کی بجائے معاف کرنے والا زیادہ فائدے میں رہتا ہے۔ اور شاکر بھائی تو اتنے اچھے ہیں ان سے کیسا بدلہ۔
 

امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء میں اب اتنی بھی اچھی نہیں ہوں نا ۔۔ :( ویسے میرا بدلہ بھی بہت بےضرر سا ہوتا ہے۔۔آپ یقین کریں صبح اگر بھائی سے لڑائی ہوجائے تو دوپہر تک بھول بھال جاتی ہوں۔۔۔اور جب اس سے کوئی بات کروں اور جواب نہ ملے تو یاد آتا ہے کہ اوہ اس سے تو بول چال بند تھی۔


شاکر صاحب سے تو ویسے بھی بدلے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔ان کی خاطر میں نے ایک عزیزہ کو بری طرح ڈانٹا ہے۔۔وہ محترمہ ان کو تنگ کررہی تھیں۔۔اب دیکھ لیں کہ میں سب کا کتنا خیال رکھتی ہوں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی امن آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ شاکر بھائی بہت معصوم ہیں تو آپ بھی ان سے معصومانہ سوال کریں تا کہ وہ آپکو جواب دے سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ہوشیار کر دیتے ہیں۔

کون کون ہے؟ اب یہ تو آپ کو خود ہی معلوم کرنا ہے کہ کون کون ہے؟ محفل میں گھومیں پھریں، باتیں کریں پھر خود ہی اندازہ لگائیں۔

لیکن آپ اپنا تعارف تو دیں “ تعارف “ کے زمرے میں، کہ میں آپ کا انٹرویو شروع کروں؟
 
Top