حجاب
محفلین
15 اگست یعنی امن کی سالگرہ۔
سالگرہ مبارک ہو امن۔
تمہارے حسن کا سورج کبھی نہ ماند پڑے
ہر اِک صبح کا سونا تمہارے چہرے پر
بکھر بکھر کے نکھرتا رہے
دمکتا رہے
تمہارے ہونٹ شفق سے گلاب چنتے رہیں
تمہارے خواب کُھلی راحتوں میں کھو جائیں
تمہارا عکس سدا ساتھ ہر غزل کے چلے
صبا تمہارے نقوشِ قدم میں ڈھل کے چلے
یہی بہت ہے کہ تم خود سے مسکراتی رہو
یہی دعا ہے کہ چمکو تم آسمانوں پر
جیو ہزار برس
ہر برس کا ہر لمحہ
محیط ہو کئی صدیوں بھرے زمانوں پر
اسی دعا کو تعلق کی انتہا کہنا
تمہاری سالگرہ پر اب اور کیا کہنا!!!!!!!!!!!!
سالگرہ مبارک ہو امن۔
تمہارے حسن کا سورج کبھی نہ ماند پڑے
ہر اِک صبح کا سونا تمہارے چہرے پر
بکھر بکھر کے نکھرتا رہے
دمکتا رہے
تمہارے ہونٹ شفق سے گلاب چنتے رہیں
تمہارے خواب کُھلی راحتوں میں کھو جائیں
تمہارا عکس سدا ساتھ ہر غزل کے چلے
صبا تمہارے نقوشِ قدم میں ڈھل کے چلے
یہی بہت ہے کہ تم خود سے مسکراتی رہو
یہی دعا ہے کہ چمکو تم آسمانوں پر
جیو ہزار برس
ہر برس کا ہر لمحہ
محیط ہو کئی صدیوں بھرے زمانوں پر
اسی دعا کو تعلق کی انتہا کہنا
تمہاری سالگرہ پر اب اور کیا کہنا!!!!!!!!!!!!