ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں بھی ٹھیک۔۔۔ گزر رہی ہے ۔و
وعلیکم السلام.... بالکل ٹھیک ☺
آپ کیسی ہیں ناعمہ
☺ٹھیک کہا ☺
میں بھی ٹھیک۔۔۔ گزر رہی ہے ۔و
وعلیکم السلام.... بالکل ٹھیک ☺
آپ کیسی ہیں ناعمہ
☺ٹھیک کہا ☺
دوپٹہ تو کل کے سیمینار کے لیے پریس کر کے رکھا ہے۔اوہو ٹشو کا اسٹاک ختم۔۔۔۔ اپنے دوپٹے سے کام چلا لو
آپ دونوں نے تو مجھے اموشنل کر دیا
چلیں اب میرے آنسو پونچھیں
ایویں ہی لولزززبے چارے!
ایک نہیں دوبالٹی لا دوں کیا ؟
اگر آپ کی سلو سپید اتنی ہے تو فل سپیڈ کتنی ہو گیارے میں تو خاصی سلو جا رہی ہوں۔۔ موبائل سے آنلائن ہوں ناں
دوبارہ پریس ہوجانادوپٹہ تو کل کے سیمینار کے لیے پریس کر کے رکھا ہے۔
ٹیکنولوجی ایڈوانسڈ ہو گئی ہے اس لیے ایک بٹ کا اضافہ ہو گیا ہے تو اب بتیس جماعتیں ممکن ہیں۔یہ تو نقلی سی کلاس لگ رہی ہے بھیا کیونکہ ہم نے تو اپنے بڑے بوڑھوں سے بس سولہ جماعتوں کا سنا ہے۔۔ہاں
نیلم مشکل راستوں کو آساں کرنا بخوبی جانتی ہیں بہنا ☺☺ہے یا ہو میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں قرۃ، نیلم کے لیے راستہ پیچیدہ نہ بنائیں
ایویں ہی مزید فیہ!ایویں ہی لولززز
موبائل سے تو سلو ہی ہوتی ہے ناںاگر آپ کی سلو سپید اتنی ہے تو فل سپیڈ کتنی ہو گی
بجلی کا بحران، اور کوئلے والا پریس تو آسانی سے ملنے والا نہیں۔دوبارہ پریس ہوجانا
بس ایک کونے سے صاف کر لینا۔۔۔ دوبارہ پریس کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنیبجلی کا بحران، اور کوئلے والا پریس تو آسانی سے ملنے والا نہیں۔
اب اتنی بھی جذباتی نہیں ہوئی میںاوہو ٹشو کا اسٹاک ختم۔۔۔۔ اپنے دوپٹے سے کام چلا لو
بس کچھ دن اور۔۔ پھر آپ کی سپیڈ بھی تیز ہو جانیمیں بھی موبائل سے ہی آتی ہو لیکن۔۔۔۔۔
یہی کہلوانا تھااب اتنی بھی جذباتی نہیں ہوئی میں
اور کیادوپٹہ تو کل کے سیمینار کے لیے پریس کر کے رکھا ہے۔
اچھے سے گزر رہی ہے نا☺میں بھی ٹھیک۔۔۔ گزر رہی ہے ۔
آپی سچ پوچھیں تو میں مقدس کی اور ناعمہ کی ٹائپنگ کی سپیڈ دیکھ کر حیران پر حیران ہوئے جا رہی ہوں کیا اتنی ٹائپنگ سپیڈ بھی ہوتی ہے