حمیرا عدنان
محفلین
آپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
چلیں بھی سب جلدی سے کان پکڑیں ۔۔میں دیکھتی ہوں کس نے نہیں پکڑےویسے آپ سب کان پکڑ کے دیوار کے ساتھ کھڑی ہوجائیں
لوگ آتے ہیں یہاں، خود ہی چُپ کا روزہ رکھ کے بیٹھے رہتے ہیں پھر کہتے ہیں بوریت ہے
بالکل بالکل میں جانتی ہوں کیا کیا ہو رہا ہے تم معصوم کے ساتھ
یہ شادی کی پہلی سالگرہ ہےسالگرہ مبارک ناعمہ
تھینکس بائے دا وےیہ شادی کی پہلی سالگرہ ہے
میں بھی یوں ہی کرتی تھیآپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں
اپیا میں ناعمہ کے کان پکڑ لوں کیا
تحفہ ملا یا ٹرخا دیا گیایہ شادی کی پہلی سالگرہ ہے
آپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں
اللہ خیر آپ کب یہاں ہوتی ہومیں بھی یوں ہی کرتی تھی
آہو تے ہور کیشرم کرنے کا بھی کہا تھا شاید
اور نہیں تو کیا میں صاحب جاب کرنے کی بھی اجازت نہیں دیتےلو دسو، ویلے رہنے پہ یہ حال ہے
اب تو کم کم ہوتی ہوں ناںاللہ خیر آپ کب یہاں ہوتی ہو
یہ شادی کی پہلی سالگرہ ہے
ایک وقت تھا جب ہم سوتے بھی محفل کی بارہ دری میں تھےآپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں
وہ بھی کیا دن تھےایک وقت تھا جب ہم سوتے بھی محفل کی بارہ دری میں تھے
اوہو۔۔۔ ٹف روٹین تمہاری طرف بھی۔۔ طلحہ ٹھیک ہے ۔۔۔ پورا شیطان اپنے ابا کی طرح
جب تم جننی اور ہم پری تھےوہ بھی کیا دن تھے
جب ہم جن تھے
اپیا یو نو می۔۔۔۔۔ وہی معصوم ۔۔۔ پیاری سیابا اور طلحہ صاحب تو ہوئے شیطان اور اماں جان؟