عائشہ عزیز
لائبریرین
جب تم جننی اور ہم پری تھے
جب تم جننی اور ہم پری تھے
ایسی بھی کوئی بات نہیں ۔۔۔ شروع شروع میں ہم سب بھی ایسے ہی فعال ہوا کرتے تھے۔آپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں
شاباش عائشچلیں بھی سب جلدی سے کان پکڑیں ۔۔میں دیکھتی ہوں کس نے نہیں پکڑے
چپ کر جاؤ نہیں تو پٹائی کروں گی اگر شکایت کی تو۔۔۔چلیں بھی سب جلدی سے کان پکڑیں ۔۔میں دیکھتی ہوں کس نے نہیں پکڑے
یہ ہوئی نا باتضرور ساتھ میں ناعمہ کو بھی اجازت ہے
ثبوت کے لیے ان کے مراسلے دیکھ لیںایسی بھی کوئی بات نہیں ۔۔۔ شروع شروع میں ہم سب بھی ایسے ہی فعال ہوا کرتے تھے۔
آئسکریم کھلا دو عائش کو بس لولززززچپ کر جاؤ نہیں تو پٹائی کروں گی اگر شکایت کی تو۔۔۔
آپ یقین کرو کل تقریباً 18 گھنٹے آنلائن رہیایسی بھی کوئی بات نہیں ۔۔۔ شروع شروع میں ہم سب بھی ایسے ہی فعال ہوا کرتے تھے۔
اوئییییہ ہوئی نا بات
ہائے۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے۔تحفہ ملا یا ٹرخا دیا گیا
تھینک یو آپیشاباش عائش
اور ہاں عائش پہ بھی نظر رکھنی ہے
یو نو یو کانٹ ڈو دیٹچپ کر جاؤ نہیں تو پٹائی کروں گی اگر شکایت کی تو۔۔۔
یا پھر اس سے اگلی بار پر ٹرخا دیا جائے گا۔۔۔ ٹالکنگ ود ایکسپئیرنسہائے۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے۔
ویسے ابھی تک پینڈنگ ہے اگلی اینورسری تک مل ہی جائے گا امید تو ہے
بہت شکریہ اپیابہت بہت مبارک ہو ناعمہ
ابھی بھی آپ سوچے جا رہی ہیں، حد ہو گئی
آئی ول ۔۔یو نو یو کانٹ ڈو دیٹ
آہم اہم۔۔صرف باتیں نہیں عمل بھیآئسکریم کھلا دو عائش کو بس لولزززز
جب تم جننی اور ہم پری تھے
ناعمہ ایک میرے لیے بھیآہم اہم۔۔صرف باتیں نہیں عمل بھی
اب محفل انسانوں سے آباد ہے شاید غیر انسانی مخلوقات بھی انسان بن کے آئیں پلیز