امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

فاتح

لائبریرین
امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے
ماشاء اللہ۔۔۔ سبحان اللہ

دیکھنا یہاں کچھ کمزور ایمان والے اتنا بیّن ثبوت دیکھ کر اب بھی نہیں مانیں گے۔۔۔
ان کی آنکھوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے
 

arifkarim

معطل
سائنس کا تو پتا نہیں البتہ مقفل بریگیڈ یہیں کہیں آس پاس ہی ہوگی۔ یہ دھاگہ انکے ایمان کی تازگی تک کھلا رہے گا :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے بجائے ایمان تازہ کرنے کے۔
ہم ان سے پاکستان بلکہ دنیا بھر کے غریب ممالک میں بجلی کا مسئلہ حل کروانے کی بابت سوچ رہے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے بجائے ایمان تازہ کرنے کے۔
ہم ان سے پاکستان بلکہ دنیا بھر کے غریب ممالک میں بجلی کا مسئلہ حل کروانے کی بابت سوچ رہے ہیں۔
ایمان کی تازگی تو روز ہوتی ہے بذریعہ فیس بُک جہاد۔ آپ بجلی کے اس دیرینہ حل پر عمل درآمد کیلئے ملک ریاض سے رابطہ کریں۔ :)
تجمل حسین لئیق احمد ابو کاشان Ali Sultan حسیب عبداللہ امانت محمدی
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
ویسے اس کراماتی ہاتھ کےآگے تو آغا وقار کی واٹر کٹ دھری کی دھری رہ گئی۔ :ROFLMAO:
آغا وقار دنیا دار آدمی تھا، ا س نے اپنی ایجاد سے دولت کمانا چاہی اور اسی لیے رسوا کیا گیا۔ ہمارے امیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ارادہ اس کرامت سے دنیاوی دولت کمانا ہر گز نہیں۔ یہ مدنی و سائنسی بہار ہے جو واقفان حال تک پہنچ کر رہے گی۔ الحمد للہ! ماشاء اللہ! سبحان اللہ!
 

arifkarim

معطل
11999021_386996151499096_6555286458295859950_n.jpg

54a5f7906096c.jpg
 

arifkarim

معطل
مدنی ہاتھ کے بعد اب دیسی چٹائی چارجنگ۔ ذیل کی ویڈیو میں ایک صاحب اپنی چٹائی کی مدد سے موبائل خودکار طور پر چارج کر رہے ہیں:
 

فاتح

لائبریرین
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہاتھ لگانے سے فون کنیکشن کی ضرورت بھی باقی نہ رہے۔ :)
کچھ لوگوں کے لیے فون کنیکشن کا مقصد ہی صرف ہاتھ لگانے کی ضرورت پوری کرنا ہوتا ہے ایسوں کے لیے یقیناً ہاتھ لگانے کے بعد کنیکشن کی ضرورت باقی نہ رہے گی۔۔۔ ان کے علاوہ دیگر احباب ہاتھ لگا کر کنیکشن کی ضرورت سے بے نیاز ہونے کے لیے دامت برکاتہم العالیہ ٹو پوائنٹ زیرو کا انتظار کریں
 

حسیب

محفلین
ایمان کی تازگی تو روز ہوتی ہے بذریعہ فیس بُک جہاد۔ آپ بجلی کے اس دیرینہ حل پر عمل درآمد کیلئے ملک ریاض سے رابطہ کریں۔ :)
تجمل حسین لئیق احمد ابو کاشان Ali Sultan حسیب عبداللہ امانت محمدی
عارف بھائی آپ بھی ایمان تازہ کرنے کے لیے امیر اہلسنت سے ایک ملاقات کریں:biggrin:
 

آوازِ دوست

محفلین
امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے
ماشاء اللہ۔۔۔ سبحان اللہ

دیکھنا یہاں کچھ کمزور ایمان والے اتنا بیّن ثبوت دیکھ کر اب بھی نہیں مانیں گے۔۔۔
ان کی آنکھوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے
یہ سٹرانگ اے آئی اور مشین ایموشنز سے بھی کُچھ زیادہ ہی خوب ہو گیا ہے۔ موبائل کی یہ کیفیت ہے تو بندے کا کیا حال ہو گا :)
 

arifkarim

معطل

آوازِ دوست

محفلین
کیا کروں، جہاں میں رہتا ہوں، یہاں مدنی طوطے ناپید ہیں :)
T7Xyj.jpg
یہ جو مُحبت ہے یہ اُن کا ہے کام
محبوب کا جو بس لیتے ہوئے نام
مر جائیں مِٹ جائیں ہو جائیں بدنام
:)
یہ دُنیا کی رائے کو خاطر میں نہ لانے والےاپنے جذبوں میں مگن خوش قسمت لوگ ہیں اِنہیں کُچھ مت کہیں
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
یہ سٹرانگ اے آئی اور مشین ایموشنز سے بھی کُچھ زیادہ ہی خوب ہو گیا ہے۔ موبائل کی یہ کیفیت ہے تو بندے کا کیا حال ہو گا :)
بندے کو کچھ نہ ہونا بھی کرامت ہے ہمارے امیر دامت برکاتہم العالیہ کی ورنہ پھڑک کے مر جاتا یہ اتنی بجلی گزرنے کے بعد
 
Top