مسلمانوں کی سائنس دوستی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے!
محتاط رہیں کہ مسلمان اس سے بہت کم بات پر بھی قتل کے شوقین ہیں اور اس طرح کے عزت کے معاملات میں سنی شیعہ بریلوی دیوبندی میں کوئی فرق نہیں
کیا آپنے غور کیا ہے کہ اپنے محبوب ترین افعال یعنی جہاد و قتال کیلئے مغرب کی جدید ترین ٹیکنالوجی جیسے گولا بارود و ڈائنامائٹ کا ہی استعمال کیا جاتا ہے؟ مطلب یہاں بھی کفار اور مشرکین کی مغربی تہذیب بازی لے گئی ۔ یوں جہاد و قتل کی "ٹیکنالوجی" امپورٹڈ ہی ٹھہری اور اس معاملے میں بھی ان امتیوں کو ناکامی کا منہ ہی دیکھنا پڑا ہے۔محتاط رہیں کہ مسلمان اس سے بہت کم بات پر بھی قتل کے شوقین ہیں اور اس طرح کے عزت کے معاملات میں سنی شیعہ بریلوی دیوبندی میں کوئی فرق نہیں
یہ کونسا سیل فون ہے؟ کیا یہ صاحب پرانے زمانے کے فون ہی چارج کرتے ہیں یا نئے سمارٹ فون بھی؟ ڈیجٹل کیمروں کے بارے ان کا کیا حکم ہے؟امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے
ماشاء اللہ۔۔۔ سبحان اللہ
دیکھنا یہاں کچھ کمزور ایمان والے اتنا بیّن ثبوت دیکھ کر اب بھی نہیں مانیں گے۔۔۔
ان کی آنکھوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے
تصویر کے مطابق تو کوئی بٹنو ں والا دیسی فون ہی لگ رہا ہے۔ جدید اسمارٹ فونز کیلئے شاید کراماتی پیر استعمال کرتے ہوں گے کہ ان کا پلگ چھوٹی پن والا نہیں ہوتایہ کونسا سیل فون ہے؟ کیا یہ صاحب پرانے زمانے کے فون ہی چارج کرتے ہیں یا نئے سمارٹ فون بھی؟ ڈیجٹل کیمروں کے بارے ان کا کیا حکم ہے؟
آپ نے ان امیر پیر کا پلگ دیکھا ہوا ہے؟تصویر کے مطابق تو کوئی بٹنو ں والا دیسی فون ہی لگ رہا ہے۔ جدید اسمارٹ فونز کیلئے شاید کراماتی پیر استعمال کرتے ہوں گے کہ ان کا پلگ چھوٹی پن والا نہیں ہوتا
" پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ"یہ کونسا سیل فون ہے؟ کیا یہ صاحب پرانے زمانے کے فون ہی چارج کرتے ہیں یا نئے سمارٹ فون بھی؟ ڈیجٹل کیمروں کے بارے ان کا کیا حکم ہے؟
یہ کوئی مدنی پلگ ہے جو ہر فون کیساتھ یکساں کام کرتا ہےآپ نے ان امیر پیر کا پلگ دیکھا ہوا ہے؟
یہ رہا اس سے بڑا ثبوتمسلمانوں کی سائنس دوستی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے!
شکر ہے صرف فون کے ساتھ کام کرتا ہے۔یہ کوئی مدنی پلگ ہے جو ہر فون کیساتھ یکساں کام کرتا ہے
کہیں مدنی پلگ سے آپکی مُراد "ملٹی پلگ" تو نہیںیہ کوئی مدنی پلگ ہے جو ہر فون کیساتھ یکساں کام کرتا ہے
شاید علماء کرام اور انکے پیروکاروں کی انہی اسلام دوست کرتوتوں کی وجہ سے حکومت وقت کو یوٹیوب بین کرنا پڑی جو جوان نسلوں کو اس دین الفطرت سے متنفر کررہی تھیںیہ رہا اس سے بڑا ثبوت
سبحان اللہ کہہ کر آگے شیئر کرنا نا بھولیے گا
اسوقت پاکستان میں سنیوں کے کئی پوپ موجود ہیں لیکن پوپ اعلیٰ یعنی مفتی پاکستان مفتی منیب الرحمان ہی ہیں جو کہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہونے کی حیثیت سے پاکستان میں ہر سال بیک وقت دو دو عیدوں کے ذمہ دار بھی ہیںویسے سنیوں کا پوپ میرا مطلب ہے امیر اہل سنت ہے کون؟ اور محفل پر اس کے معتقد کدھر ہیں؟
یہ فون چارجر پوپ منیب الرحمان ہے؟اسوقت پاکستان میں سنیوں کے کئی پوپ موجود لیکن پوپ اعلیٰ یعنی مفتی پاکستان مفتی منیب الرحمان ہی ہیں
اگر یہ ٹیسلا ماڈل ایس اسی طرح چارج کر دیں تو میں بیعت کر کے کار خرید لوں" پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ"
یہ سوال ہمارے ذہن میں بھی کلبلائے تھے ، لیکن کیا کریں کہ ابھی تک "ایمان تازہ" کر رہے ہیں
لیکن پوری امید ہے کہ اوروں کی طرح ہمیں بھی فیض یابی ہوگی
جی نہیں البتہ اس جماعت اہلسنت کے پوپ محمد الیاس قادری ہیں جن کے ماتھے مبارک پر بجلی کے جھٹکوں کے نشان نمایاں ہیں:یہ فون چارجر پوپ منیب الرحمان ہے؟
یہ فون چارجر پوپ منیب الرحمان ہے؟
اس طرح کے لطیفے عام طور پر صرف جناب پیر محمد الیاس قادری دامت برکاتہم کے ہی سننے کو ملتے ہیںاسوقت پاکستان میں سنیوں کے کئی پوپ موجود ہیں لیکن پوپ اعلیٰ یعنی مفتی پاکستان مفتی منیب الرحمان ہی ہیں