فاتح
لائبریرین
عارف، کیا فرق پڑتا ہے ان محترم کی جلن زدہ ریٹنگز سے؟ منا بھائی کو لگا رہنے دو۔ ان کی ذہنی استعداد انہیں اس سے زیادہ کا اہل نہیں بناتی۔موبائل فون کا تو پتا نہیں البتہ اس دھاگے میں محفلینز کے پروفائلز کی منفی چارجنگ انتقامً کی جارہی ہے:
مدیر کی آخری تدوین: