مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس امین لالہ اب تو ساری زندگی آپ کو ایسے ہی گزرانا ہو گی ۔میری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ سائیں آپ کو محفوظ رکھے ہی ہی ہی آمین ۔ :grin1:
مذاق برطرف
:great::zabardast1:
آپ کو بہت بہت مبارک ہو امین لالہ اور مہ جبین آنی منگنی ہو گئی اب جلدی سے شادی کی ڈیٹ بتا دیں تاکہ ہم ڈٹ کے شاپنگ کر لیں سب :rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
امین بھائی بہت بہت مبارک :) نئی زندگی کی شروعات کے لئے بہت ساری نیک تمنائیں و دعائیں آپ کے ساتھ :)

images
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو امین بھیا آپ کو اور آنی آپ کو بھی :)
بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لیے بھیا

اور میری طرف سے سب کے لیے چاکلیٹ ۔۔سب کو آدھی آدھی تو مل ہی جائے گی۔ باقی جو دو تین بچیں گی وہ میں لے لوں گی۔:rolleyes:

redg8311.jpg
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
مبارک ہو بھئی ۔۔۔ اس پیغام کو "شادی" کے دن تک "ویلڈ" سمجھیں ۔۔۔ کیوں کہ اس کے بعد صرف مبارک سے کام نہیں چلے گا ۔۔۔ کوئی تحفہ بھی تو دینا ہے نا آپ کو ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔۔ آمین
 

مہ جبین

محفلین
مبارکباد کے سلسلے کو شروع کرنے والی مقدس کا بہت شکریہ
اللہ تم کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دکھائے آمین
اور تمام احبابِ محفل کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لئے سب کو جزاک اللہ خیراً
آپ سب کی محبتوں کا مجھ پر قرض ہے جو میں کبھی ادا نہیں کرسکوں گی ، بس آپ سب کے لئے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ سب کو خوش و خرم اورشاد آباد رکھے آمین
 

مقدس

لائبریرین
آنٹی آپ ہمیں بھی بتائیں ناں کچھ
امین بھیا کیسے لگ رہے تھے اور بھابھی کیسے لگ رہی تھیں۔۔

اور امین بھیا شرما رہے تھے یا نہیں
 

مہ جبین

محفلین
آنٹی آپ ہمیں بھی بتائیں ناں کچھ
امین بھیا کیسے لگ رہے تھے اور بھابھی کیسے لگ رہی تھیں۔۔

اور امین بھیا شرما رہے تھے یا نہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے تھے ، اللہ دونوں کو نظرِ بد سے بچائے اور سدا خوش و خرم رکھے
شرمیلا بچہ ہے میرا ماشاءاللہ تو شرمارہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور شرمانا بھی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر نہیں شرماتا ناں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہو ہی نہیں سکتا :p
 

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے تھے ، اللہ دونوں کو نظرِ بد سے بچائے اور سدا خوش و خرم رکھے
شرمیلا بچہ ہے میرا ماشاءاللہ تو شرمارہا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور شرمانا بھی چاہئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اگر نہیں شرماتا ناں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا :p

اوہو امین بھیا بھی ناں
کچھ تو بہن سے ہی سبق سیکھ لیتے
ہی ہی ہی ہی

سو سوئیٹ آنٹی
 

حسن علوی

محفلین
بھئی بہت بہت مبارک ہو امین بھائی،
خداوند کریم آپ کو بہت سی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے (آمین)۔
 
Top