مٹھائیبہت شکریہ
تو لاؤ نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تو پھر آؤ نہ بولنا چاہ رہےتھے نہ
تو پھر آؤ ۔۔۔ ۔ مجھ کو رلاؤ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو پھر آؤ۔۔۔ مجھ کو ستاؤ
یہ بھی بول دیتے۔
تو پھر آؤ۔۔۔ مجھ کو دو لگا جاؤ
دماغ تو تمہارا کھسا ہوا معلوم ہورہا ہے۔اچھا تمہیں؟
دماغ تو تمہارا کھسا ہوا معلوم ہورہا ہے۔
تو اسے ہی جگہ پر لانے کے لیے دو لگانے کی ضرورت ہوسکتی ہے
یہاں میری انگلیاں تھوڑی کھسک گئیںکھسا؟؟؟؟؟؟
لے امین لالہ بس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟