مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

ناعمہ عزیز

لائبریرین
6.jpg





مجھے لگ رہا ہے جیسے امین لالہ کو کسی نے ڈانٹ کے بیٹھایا ہے :laugh:
ویسے امین لالہ کیا سوچ رہے تھے آپ اسوقت؟
ایک دو سوال اور پلیز :rollingonthefloor:
جب ہاں ہوئی تو آپ کے دلی تاثرات کیا تھے ؟
جب آپ کی منگنی ہو رہی تھی تو دل میں موتی چور کے لڈو پھوٹ رہے تھی کہ خوشی کے ؟
خوشی کے لڈو پھول رہے تھے تو آپ کا دل کیا کر رہا تھا کہ بھنگڑا ڈالیں؟
اور اگر دل کر رہا تھا تو نے بھنگڑا ڈالنے سے منع کیا؟:laugh:
 

ملائکہ

محفلین
ارے بھائی کوئی فہیم کو سنبھالو اب۔ عمار کی شادی ہو گئی، امین کی منگنی۔ وہ بیچارہ ابھی تک ایسے ہی پھر رہا ہے :(
عمار بھائی کی شادی کب ہوئی مجھے تو پتہ بھی نہیں چلا:sleep::sleep:

ویسے ایک بات بتاؤں میں نے کچھ دن پہلے عمار بھائی کو دور سے دیکھا تھا اور سوچ رہی تھی اب تو عمار بھائی ڈریسنگ اچھی کرنے لگے ہیں۔ اب پتہ چلا اب بھابی آگئی ہیں:mogambo:
 

محمد امین

لائبریرین
مجھے لگ رہا ہے جیسے امین لالہ کو کسی نے ڈانٹ کے بیٹھایا ہے :laugh:
ویسے امین لالہ کیا سوچ رہے تھے آپ اسوقت؟
ایک دو سوال اور پلیز :rollingonthefloor:
جب ہاں ہوئی تو آپ کے دلی تاثرات کیا تھے ؟
جب آپ کی منگنی ہو رہی تھی تو دل میں موتی چور کے لڈو پھوٹ رہے تھی کہ خوشی کے ؟
خوشی کے لڈو پھول رہے تھے تو آپ کا دل کیا کر رہا تھا کہ بھنگڑا ڈالیں؟
اور اگر دل کر رہا تھا تو نے بھنگڑا ڈالنے سے منع کیا؟:laugh:

مجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔۔

میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے نہ شوق ہے ۔۔۔۔
اگر بھنگڑا ڈالنے کا دل بھی کرتا تو کوئی منع نہ کرتا ۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
آپ لوگوں نے وہ والی تصویر تو دیکھی ہی نہیں جس میں محمد امین بھائی ماہ رخوں کے جھرمٹ میں گھرے ہوئے ہیں۔ :) :) :)

یہ کس صدی کا قصہ ہے؟ :eek:
وہ ہی تو میں کہوں یہاں بھی تو امین لالہ نہیں لگ رہے یہ ۔ مجھے لگ رہا ہے مس امین بیٹھی ہیں :laugh:

شرمانے والی تصاویر میں نے جان بوجھ کر نہیں ڈالیں :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی کی شادی کب ہوئی مجھے تو پتہ بھی نہیں چلا:sleep::sleep:

ویسے ایک بات بتاؤں میں نے کچھ دن پہلے عمار بھائی کو دور سے دیکھا تھا اور سوچ رہی تھی اب تو عمار بھائی ڈریسنگ اچھی کرنے لگے ہیں۔ اب پتہ چلا اب بھابی آگئی ہیں:mogambo:

بھتیجی جب اتنی دیر دیر سے آؤ گی تو ایسے ہی ہو گا ناں۔
 

وجی

لائبریرین
گھبراہٹ نظر آرہی ہے آپ ان تصاویر سے ہاتھوں کو کیسے دبا کر بیٹھے ہیں :happy:
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ
چشم بد دور
جچ رہے ہو :)

اور یہ آخری والی میں شرما کر انگلی مروڑنے کا انداز تو
ہائےےےےےے مت پوچھو:ROFLMAO:
 

محمد امین

لائبریرین
گھبراہٹ نظر آرہی ہے آپ ان تصاویر سے ہاتھوں کو کیسے دبا کر بیٹھے ہیں :happy:

یہ میری عادت ہے :) ۔۔۔ عموماً ایسے ہی بیٹھتا ہوں۔۔
گھبرا تو نہیں رہا تھا :)

ماشاءاللہ
چشم بد دور
جچ رہے ہو :)

اور یہ آخری والی میں شرما کر انگلی مروڑنے کا انداز تو
ہائےےےےےے مت پوچھو:ROFLMAO:

انگلی مروڑنا لگ رہا ہے تمہیں یہ؟؟؟؟؟
 
Top