Why this hehehehe D
کوئی نہیں امین یار ۔ سب کا یہی مستقبل ہےHe likes to do hehehehehe when he is sharmaaying
آجکل کیا چل رہا ہے؟ بات وات ہوتی ہے کہ نہیں؟
اور شادی کی تاریخ کون سی طے ہوئی ہے؟
آجکل تو کچھ بھی نہیں چل رہا۔۔۔ ۔ بات وات نہیں بھئی، امی بہت پٹائی کریں گی
شادی کی تاریخ ابھی تو طے نہیں ہوئی۔۔۔ ۔
آجکل تو کچھ بھی نہیں چل رہا۔۔۔ ۔ بات وات نہیں بھئی، امی بہت پٹائی کریں گی
شادی کی تاریخ ابھی تو طے نہیں ہوئی۔۔۔ ۔
سچ میں یہی بات ہے یا پھر کچھ چھپا رہے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کب تک تاریخ طے ہونے کا پروگرام ہے؟ سن 2012 میں ہو جائے گی ناں۔
سچ مچ۔۔۔ ۔ ؛)
ارادہ تو 2012 کا ہی ہے مگر فی الحال کچھ کنفرم نہیں ہے دعا کیجیے سب بخیر و عافیت ہوجائے۔
دعوت ولیمہ پر ہم کراچی والوں کو بھی بلائیں گے تو شادی کا لطف دوبالا ہو جائے گا
ہاہاہاہا۔۔۔۔کراچی والے زیادہ سگے ہیں کیا؟ اور باقی کیا سوتیلے ہیں؟
چوہدری صاحب اپنے مستقبل کو سب کا مستقبل نہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں امین یار ۔ سب کا یہی مستقبل ہے