فہیم
لائبریرین
انگلی مروڑنا لگ رہا ہے تمہیں یہ؟؟؟؟؟
انداز ہی ایسا ہے تمہارا جیسے
کوئی شرمیلی ساوتری
انگلی مروڑنا لگ رہا ہے تمہیں یہ؟؟؟؟؟
ہمیں کیا معلومزندگی میں ایک دو ہی تو مواقعے آتے ہیں شرمانے کے تو کیا تب بھی نہ شرمایا جائے۔
وہ کیا ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہےتم موقع آنے ہی نہیں دے رہے، تو کسی کا کیا قصور۔
بس آپ دعا کریں پھر۔اتنا بھی زیادہ صبر اچھا نہیں کہ پھل پک کر گل سڑ جائے۔
السلام علیکم!
خیر مبارک شمشاد بھائی دعا کیجئے گا کہ بڑے عہدے کی بڑی ذمہ داریوں کو بہ احسن و خوبی نبھا سکوںبہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔
باجی مہ جبین آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ اب عنقریب ایک بہت بڑے عہدے پر فائز ہونے جا رہی ہیں۔
شادی کی تاریخ مقرر ہوجائے تو سب کو بتادوں گی پھر خوب جی بھر کے شاپنگ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین کے خرچے پربس امین لالہ اب تو ساری زندگی آپ کو ایسے ہی گزرانا ہو گی ۔میری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ سائیں آپ کو محفوظ رکھے ہی ہی ہی آمین ۔
مذاق برطرف
آپ کو بہت بہت مبارک ہو امین لالہ اور مہ جبین آنی منگنی ہو گئی اب جلدی سے شادی کی ڈیٹ بتا دیں تاکہ ہم ڈٹ کے شاپنگ کر لیں سب
بہت شکریہ شمشاد بھائیامین بھائی کی منگنی کی خوشی میں یہ کیک میری طرف سے
ارے بھئ میرا بیٹا تصویر کے علاوہ بھی زبردست ہے۔۔۔۔۔ ہے نا؟ارے میں تو ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ کا دھاگہ سمجھ بیٹھا۔
امین بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تصویر میں زبردست لگ رہے ہیں آپ
ہائیں!
امین بھائی تو مجھ سے تھوڑے بڑے ہیں میں تو کچھ اور سمجھ رہا تھا!
ویسے ماشااللہ امین بھائی کافی اچھے لگ رہے ہیں