ویسے ابھی آپ کی کیا ایج ہے؟؟ہاں تم سے کوئی 7،8 سال بڑا ہونگا بس میں۔۔۔
ویسے ابھی آپ کی کیا ایج ہے؟؟
برو یو کو بھلا میری عمر کیسے پتا!اپنی عمر میں 7،8 سال جمع کر لو۔۔۔
واہ جی واہ بڑی صاف گوئی سے کام لیا ہےمجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔ ۔
میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔ ۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے نہ شوق ہے ۔۔۔ ۔
اگر بھنگڑا ڈالنے کا دل بھی کرتا تو کوئی منع نہ کرتا ۔۔۔ ۔۔۔
برو یو کو بھلا میری عمر کیسے پتا!
لگتا ہے چاچو کی بات سے ایگری کرنا پڑے گا!
کون سی صاف گوئیواہ جی واہ بڑی صاف گوئی سے کام لیا ہے
میں بتاتی ہوں نا لالہ بھنگڑا ایسے ڈالتے ہیں
تمہیں بڑا تجربہ ہے بھنگڑا ڈالنے کا۔
مجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔ ۔
میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔ ۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے نہ شوق ہے ۔۔۔ ۔
اگر بھنگڑا ڈالنے کا دل بھی کرتا تو کوئی منع نہ کرتا ۔۔۔ ۔۔۔
ہی ہی ہی ۔۔۔تھینکساوہو مجھے آنے میں کچھ دیر ہوگئی پھر بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
جی بہنا
ایسے ہی بھیا بلا رہی تھی
کیا کر رہے ہیںمیں آگیا