عمر سیف
محفلین
ان سے ملیں۔ یہ ماموں کی جان رانیہ احسن ہیں جو ماشاءاللہ تین سال کی ہوجائیں گی نومبر میں اور یہ ان کا اسکول میں پہلا دن۔
بہت خوش ہیں اور فل تیار ہو کر اسکول جا رہی ہیں۔ جیسے میں انابیہ اور آیان سے محبت کرتا ہوں ویسے ہی رانیہ سے بھی۔
سوچا محفلین کو تشویش نہ ہو رہی ہو کہ یہ ڈسپلے تصویر کس کی لگائی میں نے تو شئیر کر دی۔