ثم آمین۔ماشاء اللہ۔ چشمِ بددور
دونوں بہت پیارے ہیں۔ اللہ انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔ان کے نصیب اچھے بنائے۔ اور ماں باپ اور ان کے پیاروں کا سایا ان پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین
سیم لائک می ۔۔۔ماشاءاللہ بہت کیوٹ بچے ہیں بھیا
کوئی نہیں ۔۔۔غور کرو تو دونوں مجھ پہ ہی گئے ہیں۔
غصے میں یہ لگتا ہے ابا پر گئی ہے ۔۔۔
تم نے غور نہیں کیا ہوگا ۔۔۔کوئی نہیں ۔۔۔
غصے میں تو نہیں ۔۔غصے میں یہ لگتا ہے ابا پر گئی ہے ۔۔۔
تھوڑی تھوڑی تو ہے ۔۔۔غصے میں تو نہیں ۔۔
نہیں بھئی ۔۔ میں ویڈیو بھی لگانا چاہ رہا ہوں پر لگ نہیں رہی ۔۔تھوڑی تھوڑی تو ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کے نصیب بہترین بنائے ان کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اور ماں باپ کے لئیے باعث توقیر ہو (آمین) ان پھولوں کو بہت احتیاط سے پا لئیے گا یہی آپ کی عبادت ہےمیری بیٹی اور بیٹے سے ملیں ۔۔
انابیہ اور آیان ۔۔
آمین۔اللہ تعالیٰ ان کے نصیب بہترین بنائے ان کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اور ماں باپ کے لئیے باعث توقیر ہو (آمین) ان پھولوں کو بہت احتیاط سے پا لئیے گا یہی آپ کی عبادت ہے
اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔ماشاءاللہ۔
انابیہ کے معانی کیا ہیں ضبط؟