سارہ خان
محفلین
ہیپی برتھ ڈے گڑیا ۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہنا آمین
ہیپی برتھ ڈے گڑیا ۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہنا آمین
شکریہ ۔۔ما شاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں۔
ویڈیو پہلے یوٹیوب یا کسی دوسرے ویڈیو ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کر دیں پھر یہاں اس کا ربط شامل کر دیں۔
اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔ماشاء اللہ پیارے بچے ہیں۔۔۔
انابیہ نام بہت پیارا ہے مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پیار تو مجھے دونوں سے ہی بہت ہے ۔۔۔ آیان میرے بحرین آنے کے ایک ماہ بعد پیدا ہوا ہے ، اُسے ابھی صرف تصویروں میں ہی بڑا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ انابیہ اڑھائی سال کی تھی جب میں یہاں آیا۔میری طرف سے بھی بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
ویسے آپکو لگتا ہے کہ آیان سے زیادہ انابیہ سے پیار ہے
اللہ تعالی آپ کے ان "جنت کے پھولوں" کو ہمیشہ تر و تازہ رکھے۔
آمین ۔۔ شکریہ الف نظامیاللہ تعالی آپ کے ان "جنت کے پھولوں" کو ہمیشہ تر و تازہ رکھے۔
گُڑیا کی طرف سے ”تھیک یو ” ۔۔۔سالگرہ بہت مبارک ہو پیاری سی گڑیا کو !
شکریہ آنٹی ۔۔ میں آپ کو بہت ساری نظمیں سناؤں گی آپ اور خوش ہوجائیں گی ۔۔ہیپی برتھ ڈے گڑیا ۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہنا آمین
ہاہاہا او کے گڑیا ضرور سنانا اور اس ہی طرح خوب دل لگا کر پڑھنا ہمیشہ ۔۔ بابا کی طرح پڑھنے سے دل نہیں چراناشکریہ آنٹی ۔۔ میں آپ کو بہت ساری نظمیں سناؤں گی آپ اور خوش ہوجائیں گی ۔۔