انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
img_02.jpg
 
سید زبیر

محفلین
میری بیٹی اور بیٹے سے ملیں ۔۔
انابیہ اور آیان ۔۔
اللہ تعالیٰ ان کے نصیب بہترین بنائے ان کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اور ماں باپ کے لئیے باعث توقیر ہو (آمین) ان پھولوں کو بہت احتیاط سے پا لئیے گا یہی آپ کی عبادت ہے
 
آمین۔
انشاءاللہ ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ۔
انابیہ کے معانی کیا ہیں ضبط؟
اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔
جنت کا دروازہ معانی بھی لکھے ہیں پر وہ درست نہیں۔
 
Top