عمر سیف
محفلین
تم ہر بات میں بابا کو گھسیٹ لایا کرو ۔۔ہاہاہا او کے گڑیا ضرور سنانا اور اس ہی طرح خوب دل لگا کر پڑھنا ہمیشہ ۔۔ بابا کی طرح پڑھنے سے دل نہیں چرانا
تم ہر بات میں بابا کو گھسیٹ لایا کرو ۔۔ہاہاہا او کے گڑیا ضرور سنانا اور اس ہی طرح خوب دل لگا کر پڑھنا ہمیشہ ۔۔ بابا کی طرح پڑھنے سے دل نہیں چرانا
تم ہر بات میں بابا کو گھسیٹ لایا کرو ۔۔
میں بھی چائے پینے چلا ۔۔
بہت بامعنی اور خوبصورت نام ہے ۔۔اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔
جنت کا دروازہ معانی بھی لکھے ہیں پر وہ درست نہیں۔
ثم آمینماشاءاللہ
اللہ تعالی نظر بد سے دور رکھتے اپنی نعمتوں برکتوں رحمتوں سے نوازے آمین
ثم آمین ۔۔ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک ایسے ہی ہنستا مسکرتا رکھے ہمیشہ ۔۔ آمین