سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ماشاءاللہ پہلا دوسرا کلمہ، ڈھیر ساری اردو اور انگریزی کی نظمیں، دس تک گنتی لکھ اور پڑھ سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ابوجی(دادا ابو) کی دوائی کا ٹائم کب ہوتا ہے یہ یاد کرواتی ہے ۔ باتیں جتنی مرضی سُن لیں۔ جھجھک کسی سے محسوس نہیں کرتی۔ گھُل مل جاتی ہے۔ کوئی مہمان بچہ آجائے تو پہلے اپنی چیزیں کھیلنے کے لیے دے دیتی ہے پھر واپس بھی لے لیتی ہے جب محسوس کرے کہ یہ میری پارٹی کا نہیں۔ :ڈ
بہترین،
دادا ابو کی دوائی یاد کروانے کی بات تو بہت ہی شاندار ہے، اتنی اچھی تربیت کا کریڈٹ کس کے حصے میں ہے؟
اور کھلونے واپس بھی لے لیتی ہیں