ابھی اور موصول ہوتی ہیں تو وہ بھی اپلوڈ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ۔سوہنا بچہ !
ضبط بھائی، مزید تصاویر بھی پلیز
آمین ۔۔۔ماشاءاللہ بہت پیارے بچے۔ اللہ اپنی رحمتیں نازل کرے اور دن رات خوشیاں عطا فرمائے
ہاہاہا سویٹ لگ رہی ہے بارش کو انجوائے کرتے ہوئے ۔۔۔ ماشاءاللہ دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے ہیں ۔۔
بارش نہیں ہے۔ ٹینکی کا پانی فُل ہوگیا ہے اس سے کھیل رہی ہے۔گھر بنوا رہے ہیں فرسٹ فلور مکمل ہوا ہے ابھی۔ہاہاہا سویٹ لگ رہی ہے بارش کو انجوائے کرتے ہوئے ۔۔۔ ماشاءاللہ دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے ہیں ۔۔
ثم آمین۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی امان میں رکھے۔اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے ۔ دین و دنیا نعمتیں برکتیں ان کا نصیب ہوں آمین
ابھی اور موصول ہوتی ہیں تو وہ بھی اپلوڈ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ۔
تازہ ترین ۔۔
ماشاءاللہ پہلا دوسرا کلمہ، ڈھیر ساری اردو اور انگریزی کی نظمیں، دس تک گنتی لکھ اور پڑھ سکتی ہے۔ماشاء اللہ
بہت ہی پیارے بچے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں خوش و خرم رکھے
انابیہ تو ابھی سے پڑھاکو بن گئی ہے ۔ اب تک کیا کیا سیکھ چکی ہے ؟
شاندار، ماشآاللہ
ماشاء اللہ ۔ بہت ہی ذہین بچی ہےماشاءاللہ پہلا دوسرا کلمہ، ڈھیر ساری اردو اور انگریزی کی نظمیں، دس تک گنتی لکھ اور پڑھ سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ابوجی(دادا ابو) کی دوائی کا ٹائم کب ہوتا ہے یہ یاد کرواتی ہے ۔ باتیں جتنی مرضی سُن لیں۔ جھجھک کسی سے محسوس نہیں کرتی۔ گھُل مل جاتی ہے۔ کوئی مہمان بچہ آجائے تو پہلے اپنی چیزیں کھیلنے کے لیے دے دیتی ہے پھر واپس بھی لے لیتی ہے جب محسوس کرے کہ یہ میری پارٹی کا نہیں۔ :ڈ
ماشاءاللہ۔ بچے آج کل سب ہی ذہین ہیں۔ماشاء اللہ ۔ بہت ہی ذہین بچی ہے