اشتیاق علی
لائبریرین
ماشاءاللہ۔ دونوں بہن بھائی بہت پیارے ہیں۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے ،
دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے ،
اور دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔ آمین۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔ماشاءاللہ۔ دونوں بہن بھائی بہت پیارے ہیں۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے ،دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے ،اور دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔ آمین۔
آمین دعاؤں میں یاد رکھیں۔ماشاءاللہ ! اللہ دونوں کو صحت دے اور زندگی میں برکت فرمائے اور والدین کا نام روشن کرنے والی اولاد بنائے اور اللہ والدین کو ہمت طاقت دے تاکہ آپ ان کی اچھی پرورش کریں ۔ ۔ ۔ آمین
صحیح فرمایا۔یہ بچے ہمارے پاکستان کا خوبصورت مستقبل ہیں اگر ہم ان کو دعائوں میں بھول گئے توہم اپنے ملک کو بھول گئے ۔ ۔ ۔
پیارے بچے ہیں۔ اللہ صحت دے اور مقدر اچھے کرے
ابھی تو اور بھی پیارا ہوگیا ہے، عید کی تصاویر لگاؤں گا انشاءاللہ جلد ۔۔میں ابھی تصاویر دیکھ رہی ہوں یہاں تو ابھی امی بھی یہیں بیٹھی ہیں انھوں نے بھی دیکھی اور کہا، " کتنا پیارا بچہ ہے ماشاءاللہ"
ثم آمینماشاء اللہ۔۔۔ ۔
اللہ عزوجل بچوں کو ماں باپ کی انکھوں کی ٹھندک بناے ۔۔ آمین
ابھی تو اور بھی پیارا ہوگیا ہے، عید کی تصاویر لگاؤں گا انشاءاللہ جلد ۔۔
انشاءاللہ جلد ۔۔ماشاءاللہ۔
صرف جلد نہیں بلکہ جلد از جلد ضبط بھائی
منتظر
ماشاء اللہ یہ پیاری بچی کون ہے؟
یہ انابیہ ہے میری بیٹی ساڑھے تین سال کی ماشاءاللہماشاء اللہ یہ پیاری بچی کون ہے؟
آپکا نام مؤنث ہے یا مذکر؟ اصلاح فرمادیں۔۔یہ انابیہ ہے میری بیٹی ساڑھے تین سال کی ماشاءاللہ
مذکرآپکا نام مؤنث ہے یا مذکر؟ اصلاح فرمادیں۔۔