انار کا جوس

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے کچھ زیادہ نہیں پتا چھوٹے بھیا
انار کے دانے نکال کر ان کو بلینڈر میں ڈال کر تھوڑی دیر تک بلینڈ کریں اور بعد میں چھان لیں
باقی جو جوس نکلے اس میں اگر چینی ڈالنا چاہییں تو ڈال لیں اور اگر وہ تھوڑے کھٹے ہیں تو تھوڑا سا نمک بھی ۔۔ پھر سے بلینڈ کریں اور اس میں آئس کیوبز ڈالیں اور پئیں ۔۔ اٹس دیٹ سمپل :)
 
فہیم

لائبریرین
لو مجھے ٹیگ کیا گیا ہے اور اطلاع نہیں ملی۔۔۔
یہ تو اتفاقاً دیکھ لیا یہ دھاگہ۔

انار کا جوس بنانے کے لیے لال انار لے کر ان کے دانے نکالو
اور پھر جوسر میں ڈال کر ان کا جوس نکال لو۔
پھر اس میں ہلکا سا نمک، کالی مرچ یا کالا نمک اور چاہیں تو تھوڑی سی چینی بھی شامل کرسکتے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
باقی ایک کاک ٹیل کا طریقہ بتا دیتا ہوں۔
فریش انار کے دانوں کا رس نکال کر
اس پر اگر سفید جھاگ زیادہ ہو تو الگ کردو
پھر اس میں ڈبے والا پائن ایپل کا جوس (ایک گلاس انار کے رس میں آدھے سے تھوڑا کم گلاس) شامل کرو
اور تھوڑی برف ملا کر شیک کرلو
پھر اس میں آدھا یا ایک کین کوکا کولا کا شامل کر کے پیئو
یہ میری اپنی بنائی ایک کاک ٹیل ہے :)
بہت مزے کی لگتی ہے۔
 
محمد بلال اعظم

دیٹس گریٹ
ابھی کوشش کرتا ہوں۔
بہت شکریہ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
باقی ایک کاک ٹیل کا طریقہ بتا دیتا ہوں۔
فریش انار کے دانوں کا رس نکال کر
اس پر اگر سفید جھاگ زیادہ ہو تو الگ کردو
پھر اس میں ڈبے والا پائن ایپل کا جوس (ایک گلاس انار کے رس میں آدھے سے تھوڑا کم گلاس) شامل کرو
اور تھوڑی برف ملا کر شیک کرلو
پھر اس میں آدھا یا ایک کین کوکا کولا کا شامل کر کے پیئو
یہ میری اپنی بنائی ایک کاک ٹیل ہے :)
بہت مزے کی لگتی ہے۔
ہممم
یہ بھی بنانی پڑے گی۔ فہیم بھائی آپ تو اچھے خاصے ماسٹر آدمی ہیں۔
سکھ ہی سکھ:p:p`
 
ملائکہ

محفلین
بس یہ دیکھ لینا کہ امی اس گرانڈر میں مصالحہ نا پیستی ہوں کیونکہ ہمارے گھر میں بھی ایک مصالحہ والا ہے دوسرا ملک شیک یا جوس بنانے کے لئے۔۔۔۔ باقی عائشہ اور فہیم بھائی نے طریقہ تو بتا ہی دیا ہے
 
فہیم

لائبریرین
میں نے تو جوسر کا کہا
ہمارے یہاں بھی بلینڈر مصالحے اور شیک کا الگ ہے۔
لیکن جوسر الگ جس سے سیب، سنگترے اور انار وغیرہ کا جوس نکالا جاتا ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اطلاعاً عرض ہے کہ اسلام آباد میں صرف 2 گھنٹے بجلی کی ترسیل منقطع ہوتی ہے۔۔۔ ۔ :p
ویسے بھلے نہ بھیجے وہ بس معلومات کے لیے بتا رہا۔۔۔ ۔ :clown:
یعنی نینی بھیا کو نہ بھی بھیجیں تو کام چل جائے گا
لیکن ہمارے یہاں تو دو گھنٹے بجلی بند ہونے جیسا کوئی مسئلہ نہیں اس لیے مجھے ضرور بھیجیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top