عینی شاہ
محفلین
یس یس ہے ناکوئی شک ؟
یس یس ہے ناکوئی شک ؟
ہوتا رہے ہُو کیئرزیس یس ہے نا
اچھاااااااااااا ہو کئیرز کی کچھ لگتی ..کئیر نہ ہوتی یو کو تو جواب کیوں دیتی بچوووووووووووووووووووووووہوتا رہے ہُو کیئرز
ایک کیوں جی، دو تین گلاس بھیجوں گا۔ ایک سے کیا بننا آپ کاتراکیب تو فہیم بھائی نے اور عائشہ عزیز مانو نے بتا دیں ہیں۔۔ جب تیار ہوجائے تو اک گلاس ذرا ادھر بھی ۔۔۔ ۔
ہوتا رہے ہُو کیئرز
ہی کئیرزاچھاااااااااااا ہو کئیرز کی کچھ لگتی ..کئیر نہ ہوتی یو کو تو جواب کیوں دیتی بچووووووووووووووووووووووو
اور ایک سگھڑ آنٹیچلو جی دو سگھڑ بی بیاں
میں نے اس لئے نہیں "ٹیگا" کہ کہیں بزنس کے پیپرز میں انار کے جوس کی ترکیب نہ لکھ آئیںمجھے کیوں نہی ٹیگا منے میں بھی کسی سے ترکیب پوچھ کر تمکو بتا دیتی
لیکن اس سے پہلے "انار" کو "شہزادہ سلیم" ثابت کرنا پڑے گاانار سے ہمیں یاد آیا
آپ یہ بتائیں کہ
انار اور انار کلی کا آپس میں کیا رشتہ ہے
سبحان اللہایک انار لیں۔۔۔ ۔اور اسکا جوس نکال لیں۔۔۔ جوس تیار ہے
پھر بہت مار پڑے گیلیکن اگر اس انار کے ساتھ سو بیمار بھی ہوئے تووووووو
اور ایک سگھڑ آنٹی
جی جی پوچھ کر بتا دیتی ہوںمیں نے اس لئے نہیں "ٹیگا" کہ کہیں بزنس کے پیپرز میں انار کے جوس کی ترکیب نہ لکھ آئیں
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، کوئی نئی تریب بتا دیں لیکن کسی سے پوچھے بغیر
منے کے بچے باز آ جاؤ تم اچھا
بغیر پوچھے بتانی ہےجی جی پوچھ کر بتا دیتی ہوں
بغیر پوچھے کیسے بتا سکتی ہوں ناااااااااااا سمجھا کروبغیر پوچھے بتانی ہے