محمد بلال اعظم
لائبریرین
منے کا بچہ ابھی محفل کا رکن نہیں بنامنے کے بچے باز آ جاؤ تم اچھا
یہ منا بذاتِ خود، بنفسِ نفیس یہاں موجود ہے
منے کا بچہ ابھی محفل کا رکن نہیں بنامنے کے بچے باز آ جاؤ تم اچھا
ہاں مجھے پتہ ہے تمہیں ہی کہا تھا ۔۔کبھی پوزیٹیو بھی سوچ لیا کرو ہر وقت بات کی باٹم میں نا گھس جایا کرومنے کا بچہ ابھی محفل کا رکن نہیں بنا
یہ منا بذاتِ خود، بنفسِ نفیس یہاں موجود ہے
حد ہے بھئیبغیر پوچھے کیسے بتا سکتی ہوں ناااااااااااا سمجھا کرو
لو جیہاں مجھے پتہ ہے تمہیں ہی کہا تھا ۔۔کبھی پوزیٹیو بھی سوچ لیا کرو ہر وقت بات کی باٹم میں نا گھس جایا کرو
یہ کوئی کی کیا ضرورت ہے میں ہوں نا ۔۔مجھ سے پوچھولو جی
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
جی بتائیےیہ کوئی کی کیا ضرورت ہے میں ہوں نا ۔۔مجھ سے پوچھو
کیا بتاؤں منے ۔۔۔۔تم نے خود لکھا کہ کوئی بتاؤ تو میں نے کہا مجھ سے پوچھ لو ۔۔اب کیا بتاؤں تمہیںجی بتائیے
اچھا تو پھر یہ بتائیے کہ گروپڈ دیٹا کا مِین، موڈ اور میڈین کیسے لیتے ہیں۔ دراصل یہ سٹیٹس ٹیکل میتھیمیٹکس میں ہے۔ اور میں نے سٹیٹ نہیں پڑھی۔کیا بتاؤں منے ۔۔۔ ۔تم نے خود لکھا کہ کوئی بتاؤ تو میں نے کہا مجھ سے پوچھ لو ۔۔اب کیا بتاؤں تمہیں
یہ لیں ابھی بتا دیتی ہوں کون سا مشکل کام ہے یہاچھا تو پھر یہ بتائیے کہ گروپڈ دیٹا کا مِین، موڈ اور میڈین کیسے لیتے ہیں۔ دراصل یہ سٹیٹس ٹیکل میتھیمیٹکس میں ہے۔ اور میں نے سٹیٹ نہیں پڑھی۔
خیر آپ نے ہمیں ٹیگ تو نہیں کیا پھر بھی ہم اپنا گرانقدرمشورہ وہ بھی کسی بغیر کسی فیس کے آپ کے نظر کرتے ہیں ۔ کہ آپ کی شاعری کا انتخاب بہت اعلیٰ ہوتا ہے ۔انار کا جوس کیسے بناتے ہیں؟
کوئی آسان اور مزیدار سی ترکیب پلیز۔
ہی ہی ہی یہ تو بڑا اچھا ترکیب بتائی ہے آپ نے انکلاس سے بھی زادا ایزی یہ ہے کہ کسی کے گھر جائیں ایز آ گیسٹ وہاں جا کر انار کے جوس کی فرمائش کر دیں ۔۔انار کا جوس حاضر ہو جانا ہے دو منٹس میںخیر آپ نے ہمیں ٹیگ تو نہیں کیا پھر بھی ہم اپنا گرانقدرمشورہ وہ بھی کسی بغیر کسی فیس کے آپ کے نظر کرتے ہیں ۔ کہ آپ کی شاعری کا انتخاب بہت اعلیٰ ہوتا ہے ۔
اپنے تمام انار ( جو ماموں کے مرہونِ منت ہیں ) کسی خوانچے والے کے پاس لے جائیں جو پہلے سے ہی انار کا جوس نکالنے کا کم وبیش 80 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ اس کو آدھی قیمت دیں اور جوس نکلوا کر واپس گھر ۔ اور پھر انجوائے کریں ۔ مگر افطار کے بعد ۔۔۔ ۔ آسان سے نسخہ اور مزےدار بھی
مجھے علم ہوتا کہ آپ بھی ماہرِ امورِ خانہ داری ہیں تو ضرور کرتا آئندہ سے لازمی منسلک کروں گا کھانے پکانے کے دھاگوں میںخیر آپ نے ہمیں ٹیگ تو نہیں کیا پھر بھی ہم اپنا گرانقدرمشورہ وہ بھی کسی بغیر کسی فیس کے آپ کے نظر کرتے ہیں ۔ کہ آپ کی شاعری کا انتخاب بہت اعلیٰ ہوتا ہے ۔
اپنے تمام انار ( جو ماموں کے مرہونِ منت ہیں ) کسی خوانچے والے کے پاس لے جائیں جو پہلے سے انار کا جوس نکالنے کا کم وبیش 80 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ اس کو آدھی قیمت دیں اور جوس نکلوا کر واپس گھر ۔ اور پھر انجوائے کریں ۔ مگر افطار کے بعد ۔۔۔ ۔ آسان سا نسخہ اور مزےدار بھی
مزیدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ لیں ابھی بتا دیتی ہوں کون سا مشکل کام ہے یہ
سم آف ایلیمنٹس ان آ سیٹ ڈیوائڈڈ بائے نمبر آف ایلیمینٹس ان آ سیٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یہ مِین کا ہے
مڈل نمبر آف دا سیٹ از میڈین
موسٹ ریپیٹیڈلی نمبرز آر موڈ
سمجھ گئے نا ایسے تو ان پیپرز میں مجھے گلاسز نہی لگ گئے
اور کچھ پوچھنا ہے کیا
سارا مسئلہ تو دل کا ہے۔ دل کہتا ہے جوس ہی پینا ہےسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انار کا جوس بنانے کی آخر کیا ضرورت پڑی ہے؟ جب انار کھایا بھی جا سکتا ہے تو ضرور جوس بنا کر بجلی خرچ کرنی ہے؟
ماشاءاللہاوپر والے ایک مراسلے پر ہمارا پھر لوٹ پوٹ ہو جانے کو من کر رہا تھا۔ لیکن پہلے ہی ایک کراس ہمارے کوائف نامے میں ون وے ٹرپ پر آیا ہوا ہے۔ اور ہم اس کے راؤنڈ ٹرپ بننے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس لئے صرف مسکرانے پر اکتفا کرتے ہیں۔۔۔
ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے ہماری مُنی سی بٹیا کی ریسپی درج ذیل ہے۔۔۔
انار کے دو تین دانے منہ میں ڈالے۔ تھوڑی دیر چبائے،۔۔۔ ۔ جوس اندر۔ سیڈ باہر۔۔۔ نو مشین ریکوائرڈ۔۔۔
اچھا چلو تم کہتی ہو تو میں مان لیتی ہوں کہ میری نیچر کئیرنگ ہےاچھاااااااااااا ہو کئیرز کی کچھ لگتی ..کئیر نہ ہوتی یو کو تو جواب کیوں دیتی بچووووووووووووووووووووووو
یہ مجھے کچھ کچھ "آئی ٹو آئی" کی طرح کیوں لگ رہا ہےہی کئیرز
شی کئیرز
دے کئیر
وی کئیر
یو کئیر
آئی کئیر
ہو کئیر
وائی کئیر
اے کئیر
بی کئیر
سی کئیر
ڈی کئیر
کئیرکئیرکئیر
اب اچھا لگ رہا ہے
شاید ہو "آئی ٹو آئی" کی طرح۔ میں نے "آئی ٹو آئی" نہیں سنا۔ ویسے بھی مجھے اس طرح کی موسیقی زہر لگتی ہےاچھا چلو تم کہتی ہو تو میں مان لیتی ہوں کہ میری نیچر کئیرنگ ہے
یہ مجھے کچھ کچھ "آئی ٹو آئی" کی طرح کیوں لگ رہا ہے
اور تم کیا دادا اباؤں والی موسیقی سنتے ہو منے منے ہو تو منے ہی رہو ناشاید ہو "آئی ٹو آئی" کی طرح۔ میں نے "آئی ٹو آئی" نہیں سنا۔ ویسے بھی مجھے اس طرح کی موسیقی زہر لگتی ہے