اندرون اٹلانٹا
زیک مسافر مارچ 26، 2024 #31 بیلٹ لائن پر لوگ سائیکل چلا رہے تھے، دوڑ رہے تھے، چل رہے تھے اور سکیٹنگ بھی کر رہے تھے
ظ ظفری لائبریرین مارچ 26، 2024 #33 زیک نے کہا: اٹلانٹا میں 1996 اولمپکس کا انعقاد ہوا تھا سو اولمپک پارک سے بھی گزر ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس یہی وہ دور تھا جب انٹلانٹا آنا ہوا تھا ۔ تصاویر بہت خوب ہیں ۔
زیک نے کہا: اٹلانٹا میں 1996 اولمپکس کا انعقاد ہوا تھا سو اولمپک پارک سے بھی گزر ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس یہی وہ دور تھا جب انٹلانٹا آنا ہوا تھا ۔ تصاویر بہت خوب ہیں ۔
زیک مسافر مارچ 27، 2024 #39 صابرہ امین نے کہا: یہی بات ٹورونٹو کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔ انگریزی میں ٹ کی آواز خاصی مدھم ہے۔ اردو میں بہت نمایاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹورانٹو کے دونوں ٹ بولے جاتے ہیں جبکہ اٹلانٹا کا مقامی تلفظ اتلانّا ہے
صابرہ امین نے کہا: یہی بات ٹورونٹو کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔ انگریزی میں ٹ کی آواز خاصی مدھم ہے۔ اردو میں بہت نمایاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹورانٹو کے دونوں ٹ بولے جاتے ہیں جبکہ اٹلانٹا کا مقامی تلفظ اتلانّا ہے