کم از کم دو تو ہوں۔ گلدستہ
ابن سعید خادم مارچ 13، 2010 #666 دو نالی بندوق: ایسی بندوقیں جو دونوں اطراف میں کھلی نالیوں ولی گلیوں میں ہونے والے جھگڑے میں نکل آتی ہیں۔ تیر نظر؟
دو نالی بندوق: ایسی بندوقیں جو دونوں اطراف میں کھلی نالیوں ولی گلیوں میں ہونے والے جھگڑے میں نکل آتی ہیں۔ تیر نظر؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #679 دریا یا سمندر کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں خرید و فروخت کے لیے جاتی ہوں۔ شناختی کارڈ