میاں بیوی کی لڑائی میں طشتریاں تو کیا اور بھی بہت کچھ اُڑن ہوتا ہے۔ چندا ماموں
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2010 #701 میاں بیوی کی لڑائی میں طشتریاں تو کیا اور بھی بہت کچھ اُڑن ہوتا ہے۔ چندا ماموں
فرذوق احمد محفلین مارچ 24، 2010 #710 مجھے اس کھیل کی سمجھ نہیں آتی پتا نہیں کیا کرتے رہتے ہو آپ ۔۔۔ پلیز شمشاد بھائی کے پہاڑی بکرے کا جواب کوئی دے ؟
مجھے اس کھیل کی سمجھ نہیں آتی پتا نہیں کیا کرتے رہتے ہو آپ ۔۔۔ پلیز شمشاد بھائی کے پہاڑی بکرے کا جواب کوئی دے ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2010 #712 جس کے ایک سرے پر آگ اور دوسرے سرے پر ایک بیوقوف ہوتا ہے، بس بیچ میں تھوڑا سا پانی ضرور ہوتا ہے۔ نوشتہ دیوار
جس کے ایک سرے پر آگ اور دوسرے سرے پر ایک بیوقوف ہوتا ہے، بس بیچ میں تھوڑا سا پانی ضرور ہوتا ہے۔ نوشتہ دیوار