انوکھا/انوکھی لغت

شمشاد

لائبریرین
جو طالب زیادہ اور علم میں کم ہو۔

س) دولہا دلہن کی تصویر اخبار میں چھپوانے کا کیا مقصد ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی فرق نہیں، دونوں ہی جنتی ہیں۔

س) ساس کا کاٹا زیادہ خطرناک ہے یا سانپ کا؟
 

شمشاد

لائبریرین
شام ہی سے بُجھا سا رہتا ہے
دل ہوا ہے قمقمہ مفلس کا

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کبھی فیوز ہی نہیں ہوتا۔ ہاہاہاہاہاہا

لالٹین
 
Top