لاریب مرزا
محفلین
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ 






'آپ ہمیشہ ان جانوروں کی آواز سنیں'جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔![]()
![]()
![]()
اصل بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیاجب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔![]()
![]()
نکتہ ور جو آپ ٹھہرےاصل بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا
![]()
کارڈز کے معاملے میں مرزا صاحبہ لگاتار خوش قسمت ہیں۔خوش قسمت
کارڈز کے معاملے میں مرزا صاحبہ لگاتار خوش قسمت ہیں۔
سارا سال انھیں گاہے بگاہے سالگرہ کارڈ، منگنی کارڈ، شادی کارڈ، عید کارڈ اوردعوتی کارڈ ملتے رہتے ہیں۔ خود۔۔۔۔البتہ یہ صرف رپورٹ کارڈ ہی جاری کرتی ہیں![]()
شکریہ وارث بھائی
شکریہ، جی بالکل!!چلیں آپ خوش قسمت ہیں کہ کوئی کارڈ دینے والا باقی ہے ابھی۔![]()
ہاہاہا۔۔۔ ہماری عزیز طالبہ کا مطلب ہے کہ آپ ہمیشہ عید الضحیٰ کے نزدیک ان جانوروں کی آوازیں سنیں..'آپ ہمیشہ ان جانوروں کی آواز سنیں'
آآآآآآآآآآآآآآآآمین![]()
زبردست ہادیہ بہنا!! بلاشبہ نیک خواہشات کا اظہار ہی کیا گیا ہے۔ اور بچے اپنی سمجھ کے مطابق خوب سے بھی زیادہ خوب لکھتے ہیں۔واہ جی واہ
بھئی ہنسیں نا نیک خواہشات کا ذکر کیا گیا ہے اور دیکھیں نا آخری لائن میں کیا لکھا ہے
اللہ غریبوں کو بھی یہ آواز سنائے(آمین)
بچی نے اپنی سمجھ میں بات صحیح کی ہے جیسے امیر لوگ قربانی کرتے ہیں ان کے پاس استطاعت ہوتی ہے کرنے کی ویسے ہی غیریب بھی کر سکیں۔
آج کل تو بس مسیجز سے کام چلاتے ہیں۔ کارڈز کا رواج اب بالکل ختم ہوگیا ہے
دینے والے ابھی بھی دیتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہم بچپن کی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔آہ! وہ بھی کیا دن تھے۔جب دیدہ زیب عید کارڈ ہاتھوں میں تھما ئیں اپنوں کو بھیج کر یا وصول کرکے دل کو ایک عجیب قسم کی خوشی ملتی۔۔۔۔۔
جی نہیں۔ہاہاہا۔۔۔ ہماری عزیز طالبہ کا مطلب ہے کہ آپ ہمیشہ عید الضحیٰ کے نزدیک ان جانوروں کی آوازیں سنیں..![]()
آپ تو خاصے اسم بامسمی نکلےاصل بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا
![]()
جی بلاشبہ!!معصومیت و حسرت کا امتزاج
جی احمد بھائی!! بلاشبہ بچپن کی سادگی اور معصومیت لیے بہت خوبصورت تحریر ہے۔کیا سادہ اور بے ساختہ تحریر ہے۔
خوش قسمت ہیں آپ کہ ایسا اچھا عید کارڈ ملا۔