انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

تعبیر

محفلین
وارک یونیورسٹی۔


انتہائی غیر متفق۔


تعبیر کو بلاتے ہیں شمشاد بھائی۔ سچ میں مجھے تعبیر کا انٹرویو پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ اور مجھے یقین ہے سب محفلین کو ہو گا۔

یا اللہ خیر
مجھے اتنے ٹیگ ملے ہیں یہاں کے لیے کہ میں حیران ہو گئی کہ ہوا کیا ہے ایسا
فرحت میں نے جان کر اسے پسند کی ریٹنگ نہیں دی
جی نہیں جناب مجھے صرف سوالات کے لیے پیدا کیا گیا ہے جوابات کے لیے نہیں
اور مجھے آپ کا انٹرویو پڑھنے کا بہت بہت بہت شوق ہے
مجھے آواز شمشاد بھائی نے انٹرویو لینے کے لیے لگائی تھی نا کہ دینے کے لیے
 

تعبیر

محفلین
اب تو انٹرویو ہوگا آپی ۔۔۔ :laugh:

تعبیر اپیا ذرا پکڑیں فرحت آپی کو۔۔۔
کیسے پکڑوں کہ انٹرویو کا پھندہ تو فرحت نے میرے گلے میں ڈال دیا
اور امین یہ کورک سائیٹ کا ذکر کیا ہے آپ نے وہ کیا ہے
اور میں نے بھی فارم ول پاگلوں کی طرح کھیلی ہے :ROFLMAO:
ہر وقت یہ خیال رہتا تھا کہ فلان فصل نا جل جائے اور فلاں کا وقت ہو گیا ہے کاشت کرنے کا
 

تعبیر

محفلین
جی جی اور اس کام میں آپ بھی برابر کی شریک ہیں :p آپ کا انٹرویو پہلے ہوگا
شاباش جو جیت جائے وہ انٹرویو کے لیے تیار ہو جائے
ارے بابا دھاگہ ہے ہی گپ شپ میں سو خراب کیا ہونا
اور دھاگہ ہی تو ہے کوئی مزار تھوڑی نا ہے کہ خاموشی سے آئے حاضری لگائی اور چلے گئے :p
 

تعبیر

محفلین
نہیںںںںںںںں پلیز ۔ امین کا انٹرویو ہو گا اور اس سے پہلے مقدس کا انٹرویو ختم ہو گا۔ :dancing:
سعود اور شمشاد بھائی نے تعبیر کے انٹرویو کے بارے میں بات کی تھی اور بالکل صحیح کی تھی :) ۔ یہ تو امین بات کو کہاں سے کہاں لے گئے۔

یا میرے مولا یہ بار بار میری گردن کیوں پکڑ لیتی ہیں فرحت
میں تو خاموش کھڑی ہوں ایک کونے میں منہ پر انگلی رکھے ہوئے :)
 

محمد امین

لائبریرین
شاباش جو جیت جائے وہ انٹرویو کے لیے تیار ہو جائے
ارے بابا دھاگہ ہے ہی گپ شپ میں سو خراب کیا ہونا
اور دھاگہ ہی تو ہے کوئی مزار تھوڑی نا ہے کہ خاموشی سے آئے حاضری لگائی اور چلے گئے :p

ہاہاہاہہاہاہا مزار :laugh:
 

محمد امین

لائبریرین
کیسے پکڑوں کہ انٹرویو کا پھندہ تو فرحت نے میرے گلے میں ڈال دیا
اور امین یہ کورک سائیٹ کا ذکر کیا ہے آپ نے وہ کیا ہے
اور میں نے بھی فارم ول پاگلوں کی طرح کھیلی ہے :ROFLMAO:
ہر وقت یہ خیال رہتا تھا کہ فلان فصل نا جل جائے اور فلاں کا وقت ہو گیا ہے کاشت کرنے کا

کورک نہیں کرک انفو۔۔ cricinfo.com کرکٹ کے اسکورز اور دیگر معلومات کی سب سے بڑی سائٹ ہے۔۔۔ :)

فارم ویل میں نے کئی دفعہ کھیل کر چھوڑا پھر دوبارہ شروع کیا۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
کورک نہیں کرک انفو۔۔ cricinfo.com کرکٹ کے اسکورز اور دیگر معلومات کی سب سے بڑی سائٹ ہے۔۔۔ :)

فارم ویل میں نے کئی دفعہ کھیل کر چھوڑا پھر دوبارہ شروع کیا۔۔۔

شکریہ بہت بہت اس معلومات کا لیکن میرے نہیں کام کی یہ سائیٹ :D
اف فارم ول کا نشہ بہت ہی برا تھا شکر ہے کہ اب وہ بھوت اتر گیا ہے میرے سر سے اب تو کافی زمانے سے میں نے جھانک کر بھی نہیں دیکھا کہ کیا ہوا اسکا
ڈی پی بہت اچھی ہے آپکی ماشاءاللہ


دینا تو قائدِ اعظم کی بیٹی کا نام تھا۔۔۔ ۔۔

وینا کے بارے میں سنا ہے کہ رمضان میں "ہیرو ٹی وی" پر پروگرام کریں گی :noxxx:
اور یہ سنتے ساتھ ہی میں نے کہا تھا کہ رمضان میں تو شیطان قید ہو جاتے ہیں نا
ویسے آپ نے وڈیو دیکھی ہے وہ پرومو بھی ایک ڈرامہ ہی ہے۔:laugh:
 
1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر، تینوں طریقوں سے۔
2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
فائر فاکس
3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟
15 گھنٹے۔
4)آپ کی تین پسندیدہ سائیٹس جن کو آپ ضرور وزٹ کرتے ہیں؟
جی میل، فیس بک، اردو محفل
5)انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر آپ کس مقصد کے لیے کرتے ہیں
کام کے سلسلے میں، یا کبھی پڑھائی کے سلسلے میں۔
6)انٹرنیٹ کے حوالے سے مزید جو کچھ شیئر کرنا چاہیں
کچھ بھی نہیں۔۔۔:(
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟​
بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر​
لیپ ٹاپ
2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟​
گوگل کروم
3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟​
میں نے دھیان نہیں دیا شاید تین گھنٹے ۔۔۔ ویسے معمول پر بھی منحصر ہے جب بھی فارغ ہوتی ہوں تو انٹرنیٹ کا استعمال کرتی ہوں۔
4)آپ کی تین پسندیدہ سائیٹس جن کو آپ ضرور وزٹ کرتے ہیں؟​
فیس بک، گوگل، اور آجکل اردومحفل بھی
5)انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر آپ کس مقصد کے لیے کرتے ہیں​
زیادہ تر گیمز کھیلتی ہوں اور معلومات کے لیے بھی انٹرنیٹ کا استعمال کرتی ہوں
6)انٹرنیٹ کے حوالے سے مزید جو کچھ شیئر کرنا چاہیں​
انٹرنیٹ پر بہت اچھے لوگ ملے کافی کچھ سیکھا اور سیکھ بھی رہی ہوں
 
Top