یونس کوئی کام مشکل ہوتا نہیں ہے، اسے مشکل بنا دیا جاتا ہے۔
ڈیمسل تو آن لائن آتی ہی پاکستان سے تھیں۔ میں تو چار ہفتوں کے لیے پاکستان جاتا ہوں اور مجھے دس شہر، بیس دوست اور چالیس رشتہ داروں کے ہاں جانا ہوتا ہے۔ تو مجھے کہاں فرصت ہو گی۔
ہائیںںںںں تعبیر اور damsel اتنی سستی۔۔۔آپ دونوں نے ابھی تک یہاں ربط پوسٹ نہیں کیے۔۔۔ویسے تو میں خود بھی لسٹ میں شامل کرسکتی ہوں لیکن میں چاہتی ہوں کہ آپ خود اس پوسٹ میں لنک دیں تانکہ آپ کے نام کے ساتھ سند رہے۔ اور جیسے جیسے آپ مزید نئے انٹرویو لیتی رہیں۔۔اپنی اس لسٹ کو یہاں اپ ڈیٹ کرتی رہیں۔
اچھی سہلیو! میرا یہ کام جلدی کردیں نا۔۔اور اک بات اور بھی وہ تعبیر سے۔۔لیکن وہ کام پیشگی اجازت والے تھریڈ میں۔۔۔:m
لگتا ہے دونوں بچیوں کو ذپ میں پیغام لکھنا پڑے گا۔
ڈیمسل پاکستان گئی ہوئی ہے تو کیا پاکستان سے اردو محفل میں آنا منع ہے؟
ڈیمسل تو آن لائن آتی ہی پاکستان سے تھیں۔ میں تو چار ہفتوں کے لیے پاکستان جاتا ہوں اور مجھے دس شہر، بیس دوست اور چالیس رشتہ داروں کے ہاں جانا ہوتا ہے۔ تو مجھے کہاں فرصت ہو گی۔
شمشاد بھائی کو شاید میری صلاحیتوں اور حلقہء احباب کی تعداد پر شک ہے۔ ہم بھی روز ایک نئے دوست یا رشتے دار سے مل رہے ہیں باوجود اس کے کہ جدائی کے یہ لمحات محض دو مہینوں پر محیط تھے لیکن سب آ آ کر ایسے ملتے ہیں جیسے ہم کالے پانی سے واپس آئے ہیں اور جو نہین ملا ان سے ٹیلی فون پر بات کرنا ہے وہ بھی ایک لمبی لسٹ ہے
ویسے مجھے کیوں اتنا یاد کیا جا رہا ہے میرا جرم کیا ہے آخر؟؟؟
ہم تو آسان کرنے کی ہی کوشش کر رہے ہیں، اگر کوئی تخریب کاری کی کوشش نہ کرے تو سب آسان ہو جائے گا۔بات ارادے کی ہے نا ! چلیں دیکھتے ہیں کہ اس مشکل کو آساں کیسے کریں۔۔۔۔
اوہ اچھا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے خفیہ رپورٹرز نے آپ کے تازہ عشق کی کہانی مجھ تک غلط پہنچائی ہے۔ ویسے اگر عملی کام ہی کرنا ہے تو لائبریری کو وقت دیں، باقی کاموں کو چھوڑیں۔ویسے سچ تو یہ ہے کہ ہم نے ابھی تک عملی طور پر محفل پر کوئی کام کیا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ ورنہ ادمی تو ہم کام ہیں کیونکہ "ہمیں ابھی کسی چیز" نے نکمہ کیا نہیں ہے۔۔۔۔ اور غالب سے ہماری رشتہ داری تھی نہیں ۔۔۔۔۔
انشاءاللہ سب کچھ جلد ہی ہو گا۔بہرحال ۔۔۔ اللہ مالک ہے میں کل پر کچھ نہیں چھوڑتا ہوں۔۔۔ جلدی بات کریں گے انشااللہ
السلام
اوہ اچھا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے خفیہ رپورٹرز نے آپ کے تازہ عشق کی کہانی مجھ تک غلط پہنچائی ہے۔ ویسے اگر عملی کام ہی کرنا ہے تو لائبریری کو وقت دیں، باقی کاموں کو چھوڑیں۔
انشاءاللہ سب کچھ جلد ہی ہو گا۔
آجکل کے دور میں تو سبھی عشق شناس ہیں بھائی صاحب۔ اور آپ کی"عشق کی داستانیں" تو ہر کونے میں مشہور ہیں۔ اور یہ میرا خاص نمائندہ ہے۔ جو ہر علاقے کی خبریں رکھتا ہے۔ اور صرف مجھے ہی آ کر خبریں دیتا ہے۔اور ہم تو چھواروں کا بھی بندوبست نہیں کرتے، کہ علم ہے آخر میں خود ہی کھانے پڑیں گے۔آہا سسٹر! ارے بھئی یہ مخبر تو کچھ زیادہ ہی عشق شناس لگتا ہے، آپ کو تو کیا ہمیں بھی بارہا ایسے ہی کئی عشق کا پتہ دے چکا ہے، ہم تو ہر بار چھوارے لے آتے ہیں، ہر بار اطلاع چھوٹی ہوتی ہے اور چھوارے خود کھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔
ویسے لائبریری سے متعلق آپ کی رائے سر آنکھوں پر۔۔۔ مگر ہم تو کوئی قابل آدمی تو ہیں نہیں ! خیر جی حاضر ہیں
میں نے یہ پیغامات انٹرویو اپڈیٹ تھریڈ سے علیحدہ کر دیے ہیں۔