جی ، آپ کہئیے ،ہم میں سے بھی کوئی بھی آپ کو کہنے سے نہیں روک رہا ۔ہم تو آپ سے بار بار یہ گزارش کر رہے ہیں کہ بلا وجہ الزام تراشیاں نہ کریں پورے پاکستان اور پاکستانیوں پر۔ اور اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات ہے بھی نہیں۔ آپ ان لوگوں اور معاشرتی رویوں پر لکھیں جو آپ کو پسند نہیں ، ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے لیکن ان کو اپنی نفرت کی بنیاد بنا کر سب کو تو نہ لتاڑیں۔
امن کی امن کوششوں اور ماوراء کی ماورائی صلاحیتوں نے ہی حالات کو تھوڑا سنبھالا دے رکھا ہے۔ مجھے بھی انہوں نے ہی کول ڈاؤن رہنے کو کہا ہے اور میں بھی آپ سے یہی گزارش کر رہا ہوں کہ آپ بھی اس "ٹھنڈی" مہم میں ہمارا ساتھ دیں۔
دیکھئیے سنئیے اب مجھے مت مجبور کریں کہ میں کچھ اور بولوں پھر آپ سب کو آگ لگتی ہے اور میں جو سچ ہو بلادھڑک منہ پر کہتی ہوں مجھے امن نے واسطہ دے رکھا ہے سو میں چپُ ہوں اور اب آپ بھی بھول جائیے ۔
میں ساتھ دے تو رہی ہوں مگر آپ مجھے کامیاب ہونے نہیں دے رہے سطرح آپکو سنکر دکھُ ہوتا ہے برداشت نہیں کرپاتے بلکل سیم میں بھی سنکر برداشت نہیں کرپاتی نس نس میں شدید نفرت کا احساس بھرا ہوا ہے ۔ جو ہزار کوشیش کے بھی امڈُ آتا ہے کوئی آج تک میں نے ایک اچھی مثال نہیں دیکھی نہ سنی ُ سو جو چیز نہ دیکھی ہو نہ سنی ہو اس پر میں یقین کر نہیں سکتی ۔
کیا بہتر نہ ہوگا آپ کوئی اور بات کریں ۔
میری ننھی مننی بہن
آپ کا سب سے پسندیدہ شاعر کون ہے؟
اور خواتین میں" نیناں" کے علاوہ کوئی اور شاعرہ بھی پسند ہیں؟
کیاآپ کو میرے افسانے پسند ہیں؟۔
اورمحفل میں آپ کے فیورٹ بڑے بھیا کون ہیں؟
بڑے بھیا تفسیر
فاتح، آپ بھی آ گئے؟؟ پلیز۔۔۔ اب اس ڈسکشن کو چھوڑ دیں۔
ہر انسان کی اپنی سوچ اور اپنا تجزیہ ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہم کسی کی سوچ یا کسی پر انگلی اٹھائیں۔ اگر کوئی اور اٹھاتا بھی ہے تو کم از کم ہمیں اس جیسا رویہ اختیار نہیں کرنا چاہیے۔ پھر کسی میں کوئی فرق نہیں ہو گا۔
ساجد بھائی اور فاتح۔۔۔میں آپ دونوں کو عقلمند سمجھتی تھی۔ لیکن آپ لوگ تو بات کو بڑھا ہی رہے ہیں۔
امن، اپنا شکریہ واپس لے لو۔ آئی ایم سوری۔ (سمجھ گئی ہو گی کہ کس بات کا سوری):leaving:ماوراء ڈئیر بہتتتتتتتت شکریہ :f (آپ سمجھ گئی ہیں نا کس بات کا شکریہ )
بوچھی۔ میرا گفٹ ابھی بھیج دیں
پتا نہیں آپ کے ہیلسنکی آتے آتے کتنا ٹائم لگ جائے ۔۔۔۔
بوچھی۔ میرا گفٹ ابھی بھیج دیں
پتا نہیں آپ کے ہیلسنکی آتے آتے کتنا ٹائم لگ جائے ۔۔۔۔
کوئی ضرورت نہیں ہے اب کسی کو گفٹ بھیجنے کی۔ میں تو پہلے ہی حیران ہو رہی ہوں۔ کہ آپ نے آویں ہی اتنے لوگوں کو بھیجے ہیں۔ چلو، دوستوں کو بھیج دیں، الگ بات ہے۔ لیکن ہر کسی۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا صبر کریں نا ابھی تو میں نے ہیلسنکی آنا ہے اور آپ جو ڈھیر سارے کھانے بنا کر کھلا رہے وہ بھی تو کھانے ہیں نا ،۔ ۔
میرا دل ہے آپکے لئے گفٹ دو ، چار دیگیچیاں نہ لے آؤں ۔ دو آپ رکھ لئجیے گا پہلے ہی کم پڑ رہی ہیں آپکو ، اور دو چھوٹے بھیا رکھ لیں گے کچن میں انکے بھی دیگیچیاں کم ہیں ۔
کوئی ضرورت نہیں ہے اب کسی کو گفٹ بھیجنے کی۔ میں تو پہلے ہی حیران ہو رہی ہوں۔ کہ آپ نے آویں ہی اتنے لوگوں کو بھیجے ہیں۔ چلو، دوستوں کو بھیج دیں، الگ بات ہے۔ لیکن ہر کسی۔۔۔۔۔۔۔
اور کبھی آپ نے بھی گفٹ بھیجنا ہو تو انہی شاعر یا اپنی بکُ بیجھئے گا ۔