انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اعجاز

محفلین
کوئی بات نہیں خیر ہے ، ۔ وہ تو تمھیں پتا ہی ہے کیسے مٹھائی سے بات نکلی تھی اور کیسے دوست بھیا اور شمشاد ص نے مجھے جوش دلایا تھا اور عید بھی قریب تھی سو اک بہانہ عید کا ہوا تو سب نے ایڈریس دے ڈالے تھے مانگنے پر تو میں نے سبکو سینڈ کرڈالے ۔ ۔ اٹس اوکے ۔ اچھا لگتا ہے کبھی کبھی تفخے دینا ۔ ۔ سو یہاں بھی سب اپنے ہی تو تھے ۔ تو خیر ہے ۔

بوچھی ۔ حیران کر دیا :cool:
اتنے دنوں سے ماوراء سے دوستی ہے اور ابھی تک سمجھ نہیں سکیں ۔ اس کی بات دل پر نہ لیں ۔ وہ تو خود تحفہ بھیجنا چاہتی ہے سب کو۔ مزاق کر رہی ہے بس ۔ :grin:

لیکن یہ وٹہ سٹہ کے تحفہ مجھے پسند نہیں‌ ہے ۔ سو آتے ہوئے میری دیگچیوں پر بھروسہ کریں ۔ کوالٹی کی کوئی گارنٹی نہیں پر کوانٹٹی انشاء اللہ پر مایوسی نہیں‌ ہوگی۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو پہلے ایک دو گفٹ بھیجنے کی غلطیاں کر چکی ہوں۔ اب میری توبہ۔ بس جو زیادہ کلوز ہو اس کو ٹھیک ہے۔
باجو، ہاں اگر فن لینڈ گئیں تو اعجاز صاحب کے لیے گفٹ لے جانا۔ لیکن ویسے بھیجنے کی ضرورت نہیں۔:p
 
تیشہ

محفلین
میرے انٹرویو کو اب مقفل کیا جائے کہ مزید موڈ نہیں ۔ ۔ بہت من مانی کرلی امن نے ۔ اب میرا موڈ نہیں یہاں کچھ بھی لکھا پوچھا جائے

انٹرویو میرا ہے اسلئے اسکو اب لاک کیا جائے ۔ شکریہ ۔
Dancing_Doll.gif
 
ماوراء‌
جو بھی گفٹ آیا آدھا تمہارا۔ اب چپ کر جاؤ
 
اعجاز

محفلین
میرے انٹرویو کو اب مقفل کیا جائے کہ مزید موڈ نہیں ۔ ۔ بہت من مانی کرلی امن نے ۔ اب میرا موڈ نہیں یہاں کچھ بھی لکھا پوچھا جائے

انٹرویو میرا ہے اسلئے اسکو اب لاک کیا جائے ۔ شکریہ ۔
Dancing_Doll.gif

ہممممم۔
میرا خیال ہے کہ ہم آپ کی بات نہیں‌ مانتے ہیں۔

یہ بتائیں کہ پڑھائی میں کیسی تھیں۔
نکمی یا کمی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top