امن ایمان
محفلین
خراب کب کہا میں نے۔
ہیںں ۔۔آپ میری بات نہیں سمجھے ہیں کیا۔۔؟ آپ نے کہا کہ ایک حد تک میری رائے ٹھیک ہے تو میں نے مذاقا پوچھا تھا کہ پھر کس حد تک خراب ہے ۔۔یہ بھی بتا دیں۔
جو دل کو اچھے لگیں۔
دل صاحب آپ کو کس طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟ ( شاکر یہ سوال میں نے آپ سے نہیں آپ کے دل سے پوچھا ہے)
سب کچھ ہی دیکھتا ہوں۔ شخصیت بھی، انداز گفتار بھی۔ وغیرہ وغیرہ۔
جی یہ تو سیرت ہو گئی نا۔۔صورت میں کیا فوکس کرتے ہیں ؟ جیسے مجھے اچھے دانت اور سمائل بہت اٹریکٹ کرتے ہیں۔
اندر کا حال تو سوائے رب کے کوئی نہیں جانتا۔
دل دریا سمندروں ڈونگے
کون دلاں دیاں جانے ہُو۔
بہت گہرے انسان لگ رہے ہیں۔۔۔لیکن کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والوں کا دل ان کی زبان پر ہوتا ہے۔۔یعنی نا چاہتے ہوئے بھی سب کچھ بتا دیتے ہیں۔۔کیا یہ بات صحیح ہے۔۔؟
کوشش کرتا ہوں نہ پڑھوں۔ ناول وغیرہ پڑھوں تو اینڈ پڑھ کر یقین کرلیا کرتا ہوں کہ ہیرو ہروئین مل گئے یا نہیں۔ہاں اب کبھی کبھار پڑھ لیا کرتا ہوں المیہ فکشن بھی۔ دکھ تو خیر ہوتا ہے المیہ فکشن پڑھ کر۔
ہائے قسم سے میں بھی یہی کرتی ہوں۔۔اس کا مطلب ہے آپ بھی بہت جلدباز ہیں ۔۔۔میری کزنز اور فرینڈز کہتی ہیں کہ اینڈ پڑھ لیا ہے تو اب باقی کیا مزا رہ گیا ۔۔لیکن میں اگر غلطی سے کبھی ناول پڑھوں تو پہلے اینڈ بعد میں شروع
ور معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔
معذرت اور شکریہ کے لیے کسی کو روکنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خود کو روکنا بہت مشکل۔
اچھا جی ابھی تو ایک چھوٹا سا سوال نامہ آپ کا انتظار کررہا ہے۔۔میں بعد میں تنگ کروں گی ٹھیک۔۔: )