شمشاد
لائبریرین
ماہ وش نے کہا:سب کہاںکچھ لالہ و گل میںنمایاںہو گئیں
خاک میںکیا صورتیںہوںگی کہ پنہاںہو گئیں
غالب
یہ تو میری بات کا جواب نہیں ہے۔
ماہ وش نے کہا:سب کہاںکچھ لالہ و گل میںنمایاںہو گئیں
خاک میںکیا صورتیںہوںگی کہ پنہاںہو گئیں
غالب
ماہ وش نے کہا:آپ ہی کی بات کا جواب تھا آپ کی سمجھ میںنہیںآ سکا ،، اس میں جواب کا کیا قصور ہے
F@rzana نے کہا:وعلیکم السلام سویٹ سارہ، دانشکدہ میں میری کتاب پوسٹ کرنے کی اطلاع پر شکریہ۔۔۔ اس کام کے لئے آپ کی ممنون ہوں۔
آپ نے سوال کیا میرے سندھ سے تعلق کا تو جاب یہ ہے کہ ہم لوگوں کے آباؤ اجداد کا تعلق نواب شاہ،دربیلو، بھریا، کنڈیارو اور دالی وغیرہ جیسے شہروں سے تھا جبکہ میرے محترم دادا، والد اور بقیہ بہن بھائی سب کراچی کی پیدائش ہیں یعنی پاکستان بننے سے پہلے ہی ہم آبائی کراچی کے باسی ہیں
“امن چندا“ آپ سے شرمندہ ہوں کہ اس دھاگے کو سونا کیئے بیٹھی ہوں
اب کوشش رہے گی کہ دوبارہ پچھلے سوالات پڑھ کر جوابات کا سلسلہ جاری کرو لہذا سارہ خان نے جو سوال مجھ سے کیا اس کا جواب پیسٹ کر رہی ہوں کہ یہاں کے حوالے سے مناسب لگتا ہے۔۔۔۔
کیوں ٹھیک ہے نا؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرزانہ
کیسی ہیں آپ؟ اور ہاں یاد رکھیں اِک اور معصوم کو سیدہ شگفتہ ۔۔۔ بالکل بالکل ۔۔۔ سیدہ شگفتہ ۔۔۔ یہی نام ہے، میں بھی کچھ سوال کئے تھے پچھلی کسی صدی میں یہاں۔۔۔
شمشاد نے کہا:یہ سالوں پرانی بات بھولی بیٹھی ہیں، آپ صدیوں پرانی بات کہہ رہی ہیں میں نے بھی کچھ سوال کیئے تھےکھانے پکانے کے متعلق، جی ہاں۔
محب علوی نے کہا:فرزانہ میرے معصوم سوال بھی جواب کے بغیر تڑپ رہے ہیں خیال رکھنا ان کا
امن ایمان نے کہا:نیناں ابھی محبت کے بارے میں میں سوچ رہی تھی۔۔۔اور پھر قیصرانی بھائی سے اس بارے میں پوچھ ہی لیا۔۔۔۔اب دل چاہ رہا ہے کہ آپ سے بھی پوچھوں۔۔۔
ہ محبت کیا ہے؟
ہ کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتی ہیں۔۔؟
ہ کیا اگر محبت ہوجائے تو کسی کو پا لینا ہی محبت تکمیل ہے۔۔؟
ہ آپ کے خیال میں ادھوری محبت دُکھ دیتی ہے یا بے وفائی۔۔؟ ( یعنی پاکر کھو دینا)
نیناں یہ جرنل سوال ہیں۔۔۔جو کہ اکثر میں سوچ رہی ہوتی ہوں۔۔۔مجھے صرف آپ کے جوابات سے نتیجہ اخذ کرنا ہے اور بس۔۔۔: )
F@rzana نے کہا:محب علوی نے کہا:فرزانہ میرے معصوم سوال بھی جواب کے بغیر تڑپ رہے ہیں خیال رکھنا ان کا
تمہارے سوال اور “معصوم“چہ خوب،
کاش کہ ان کے تڑپنے کی یہ کیفیت مچھلیوں جیسی ہوتی تو مجھے ان کی معصومیت پر شک نہ ہوتا مگر یہ تو چاروں جانب شکاریوں کی طرح پھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اچھا تو یہ بھی ایک ادھورا انٹرویو ہی ثابت ہوا۔