انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

امن ایمان

محفلین
امن میں بھی شاید نہ انٹرویو دے سکوں مجھ سے کچھ مت پوچھیں ۔
آپکا ذ ۔ پ ملا اسے دیکھکر کر میرا سانس رکنے لگا میں سخت الرجک ہوں ان سوالوں جوابوں سے ۔ اور لکھنے کی بہت ہی کم چور ۔
سو معذرت کے ساتھ سوری ۔
آپ نے جو پوچھنا ایم ایس پر مجھ سے پوچھ لیں

محترم حاضرین و ناظرین جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مس امن ایمان صاحبہ بہت رحمدل واقع ہوئی ہیں۔۔جب بوچھی بوجو نے اُن سے ایم-ایس-این پر دردمندانہ اپیل کی کہ ان کا انٹرویو نہ لیا جائے تو امن کا دل پسیج گیا ۔۔۔اس لیے اب وہ بقلم خود اعلان کررہی ہیں کہ بوچھو باجو کو آئندہ تنگ نہیں کریں گی ۔ :)

شمشاد چاء ابھی ایسا کرتے ہیں کہ کچھ دیر چپ رہتے ہیں۔۔۔شاید بوچھی باجو کا کبھی دل چاہے۔۔۔: )
 

تیشہ

محفلین
شکریہ امن :) ،
مجھے امید تھی آپ اب مجھ سے نہین لیں گئیں ۔ تھینکس سو مچ :) بہت اچھی ہو تم :)


ہہم شمشاد ص اب آپ بھی چپُ کر جائیں ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
فرزانہ کا کچھ دیر پہلے ایس ایم ایس آیا ۔ لطیفے سنا رہی ہیں مزے کے :lol:
شام کو فون پر بات ہوتی ہے تو میں لازمی آپکاپیغام دیتی ہوں ۔ ڈونٹ وری ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے یاد ہے میں نے بھی ایک دفعہ کچھ سوالات فرزانہ صاحبہ سے کیے تھے، وہ اب تک اس دھاگے پر بھٹکتی روحوں کی طرح بھٹکتے پھر رہے ہیں۔
 

ماہ وش

محفلین
روحیں وہ بھی آوارہ


وہ بھی خوشبو کی طرح‌ آوارہ
میں ‌بھی مانند صبا بنجارہ
یوں‌ ہی مل جائیں‌گے چلتے چلتے
بر سر ے راہ تو دل ے ما را
 

ماہ وش

محفلین
بھائی یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا محاورہ ہے ،،
اردو کا محاورہ ہے ۔۔بھٹکتی ہوئی روحیں‌۔۔ ،، آپ بھی سمجھا کریں‌نا
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
بھائی یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا محاورہ ہے ،،
اردو کا محاورہ ہے ۔۔بھٹکتی ہوئی روحیں‌۔۔ ،، آپ بھی سمجھا کریں‌نا

تصحیح کا شکریہ، میں نے اوپر والے خط میں بھی تصحیح کر دی ہے۔

اب تو “ نکبو “ کا پورا لفظ بتا دیں اس زمرے میں جا کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے متعلق لاعلم ہوں کہ روح رب کے حکم سے قالب بدلتی ہے اور یہ کہ یہ آپ کا 72واں قالب ہے۔

کوئی حوالہ؟
 

ماہ وش

محفلین
سب کہاں‌کچھ لالہ و گل میں‌نمایاں‌ہو گئیں
خاک میں‌کیا صورتیں‌ہوں‌گی کہ پنہاں‌ہو گئیں

غالب
 
Top