ماوراء نے کہا:باجو۔ آپ کی بات سے بات یاد آئی۔ 10th کلاس میں تھی میں۔ ہماری کلاس میں ایک لڑکی تھی۔بہت مزاحیہ تھی۔ وہ سب سے سوال پوچھا کرتی تھی۔ کہ بڑے ہو کر کیا بننا ہے۔ سب اپنا اپنا جواب دیتیں۔ وہ سب کی سن کر کہتی کہ ایک بات تو تم بھول ہی گئی تم نے بڑے ہو کر دلہن بھی تو بننا ہے۔ اور لڑکوں نے دولہا۔
ماہ وش نے کہا:او ہو او ہو او ہو ، یعنی کہ ابھی اڑان بھری بھی نہیںتھی کہ صیاد نے پر کاٹدئے ۔۔ ویسے کم عمری کی شادی کا دکھ ہے یا خوشی
امن ایمان نے کہا:بوچھی باجو نیناں آپو کی کچھ خیر خبر مل سکتی ہے کیا۔۔۔؟؟؟ اور نیناں اگر آپ خود سے یہ جواب پڑھیں تو پلیزززز مجھے بتا دیں کہ کیا میں اسے پھر سے آگے بڑھا سکتی ہوں۔۔۔؟؟؟
بوچھی نے کہا:نہیں جناب اب کے میری طرف سے بغیر کسی لگی لپٹی کے صاف کھرا جواب ہے معذرت کے ساتھ نہیں پتا پر نہایت ہی چڑِ ِ ہے مجھے میں نہیں دے سکتی اور جب کہہ دیا نو تو مطلب نہیں ۔