انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
محبت کے معاملات میں خود غرض مطلب :? سمجھاؤ ذرا۔

اور حکم چلانے کی عادت ہو گئی ہے اکلوتی جو ہوں :p ویسے حکم بھی موقع دیکھ کر چلایا جاتا ہے کہ منوایا جا سکے :p
اب یہ بھی میں سمجھاؤں؟
273_6da22096_1.gif

مطلب کہ ایسا انسان صرف اپنے جذبات کی ہی پرواہ کرتا ہے۔اور قربانیاں دینے والوں میں سے نہیں ہوتا۔
lol

اب آیا نا سمجھ ،مگر میں تو ایسی نہیں ہوں ،میں تو سب کی پرواہ کرتی ہوں :)
ہاں اب یہ بات الگ کہ کبھی کبھی دماغ کا میٹر گھوم جائے تو بس زیادہ سے زیادہ ایک دن کسی کی بھی پرواہ نہیں کرتی ،دوسرے دن پھر وہی حال۔ :)
قربانی دینے والا کام فی الحال ایسا کوئی سین ہوا تو نہیں ہے لائف میں ہوا تو :roll: ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔

وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ ؟
ماوراء کو ہاتھ دکھا تو دوں ،مگر ہاتھ دو طرح دکھاتے ہیں کون سا والا طریقہ اپناؤں :p
حجاب، سوچ لو، ایک میں تمھارا بھلا ہے اور دوسرے میں تمھارا نقصان۔ :wink: :lol:

دونوں میں میرا نقصان نہ ہو تو :wink:
 
ماوراء

کھلے عام میری بات کو رد کر رہی ہو۔کچھ تو عزت رہنے دو۔
273_6da22096_1.gif

اف۔۔۔لیکن یہ میں نہیں میرا علم کہہ رہا ہے۔:wink:
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
حجاب۔۔>>> آہ حجاب آپ کو نہیں پتہ میں نے اس ظالم روٹی کو کس کس طرح سے قابو نہیں کیا۔۔یہ ہے کہ ابھی تک بے قابو ہے۔۔میری روٹی کے ساتھ خشک آٹا بہت لگ جاتا ہے جو اسے سخت بنا دیتا ہے۔۔۔ویسے تو روٹی گول ہی بیلتی ہوں بس توے پر جا کر وہ اپنی مرضی کی شکل بنا لیتی ہے۔ :(
اگر آٹا نرم ہو تو ہاتھ پر روٹی پھیلائیں اور اگر آٹا سخت ہے تو پھر اسے بیلنے کی مدد سے پھیلا کر پھر چار پانچ بار ہاتھ سے بھی چپتیں لگا دیں یعنی ہاتھ سے بھی تھوڑا سا پھیلا لیں۔ سارا خشک آٹا جھڑ جائے گا (اب لگتا ہے کہ میں‌واقعی شادی کے لئے تیار ہوں :D)

وہ محفل پر آتی ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :wink:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔

وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ ؟
ماوراء کو ہاتھ دکھا تو دوں ،مگر ہاتھ دو طرح دکھاتے ہیں کون سا والا طریقہ اپناؤں :p
حجاب، سوچ لو، ایک میں تمھارا بھلا ہے اور دوسرے میں تمھارا نقصان۔ :wink: :lol:

دونوں میں میرا نقصان نہ ہو تو :wink:
ہاں بالکل، نقصان دونوں میں ہو سکتا ہے۔ ایک میں تو ہونا ہی ہے۔ اور دوسری پر اگر تم نے یقین کر لیا تو نقصان ہی نقصان اٹھاؤ گی۔ :wink:

تمھیں پتہ ہے میں نےکافی عرصہ پہلے اپنا ہاتھ جب دیکھا تو میں نے اس پر یقین بھی کر لیا۔ اور ایک ہفتے تک بخار نہیں اترا تھا۔ کہ میرے ساتھ کیا کیا ہونے والا ہے۔ :p (بےوقوف کا لقب دینے کی ضرورت نہیں۔ مجھے معلوم ہے۔) :oops: :p

اب یقین کرنا چھوڑ دیا۔ لیکن ہاتھ دیکھنا نہیں چھوڑا۔lol
 
حجاب

محفلین
شگفتہ کیا واقعی نہیں پتہ کہ دو دو ہاتھ کیسے کرتے ہیں مثال دوں یا عمل کروں :wink:

ماوراء اسی لیئے میں اپنا ہاتھ دیکھ کے کچھ پتہ نہیں کرتی :roll:
چلو اپنا نہ دیکھو میرا بتاؤ تو صحیح :p
 
نہیں پتہ کرنا چاہیے لیکن اس کے بعد بھول جانا چاہیے۔ :D

اچھا۔۔تم اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو یہاں بیان کرو میں کچھ پتہ کرتی ہوں۔ :wink:
 
کون سی لکیروں کا بیان کروں :roll: پوچھا کہاں ہے تم نے کچھ ؟
 
حجاب

محفلین
[align=right:cc9efadcd9]امن۔ حجاب کوئی اچھا لگ رہا ہو تو منہ پر اس کی تعریف کردیتی ہیں یا دل کی بات دل میں رکھتی ہیں۔۔؟

فوراً کہہ دیتی ہوں دل میں کچھ نہیں رکھتی ۔

امن۔ حجاب خود کو تین لفظوں میں بیان کریں۔۔۔؟

عام ۔۔۔۔۔۔ سی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ۔

امن۔آئینہ دیکھ کر جو پہلا خیال دل میں آتا ہے۔۔؟

سب کچھ ٹھیک ہے ۔

امن:۔ حجاب کسی کی ظاہری خوبصورتی آپ کو کس حد تک متاثر کرتی ہے۔۔؟

کچھ دیر جائزہ لینے کی حد تک ۔

امن:۔ کبھی دل میں یہ خیال آیا کہ کاش آپ لڑکا ہوتیں۔۔؟

کبھی ایسا خیال نہیں آیا ، لڑکا ہونا کون سے کمال کی بات ہے ؟ جو یہ خیال آئے۔

امن:۔ بڑھاپا کیسا لگتا ہے۔۔؟

بڑھاپا کیسا لگتا ہے کچھ سمجھ نہیں آیا سوال ، کیا تم یہ پوچھنا چاہ رہی ہو کہ بوڑھے لوگ کیسے لگتے ہیں ؟ اور اگر مجھ سے پوچھا ہے تو میں فی الحال بوڑھی تو نہیں ہوئی کیسے بتاؤں
:roll:

امن:۔ کیا آپ نے بڑھاپے کی زندگی کے لیے ابھی سے کوئی پلاننگ کررکھی ہے۔۔؟

بڑھاپے کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ شائد اتنی لمبی عمر نہ ملے کہ بڑھاپا دیکھوں ، اور اگر شائد دیکھا تو ایک نفاست پسند اولڈ لیڈی ۔

امن :۔ آپ کی پسند دیرپا ہوتی ہے یا بہت جلدی معیار بدل جاتا ہے۔۔؟

میں لکیر کی فقیر ہوں ، میری پسند نہیں بدلتی ۔

امن:۔ حجاب خوشی کا اظہار کس طرح کرتی ہیں۔۔؟

ہنس کے ، مسکرا کے ، گھر میں اور فرینڈز سے شیئر کرکے ، بہت ساری اچھی اچھی ڈشز بنا کے ، فون پر باتیں کرکے :)
[/align:cc9efadcd9]
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
شگفتہ کیا واقعی نہیں پتہ کہ دو دو ہاتھ کیسے کرتے ہیں مثال دوں یا عمل کروں :wink:

ماوراء اسی لیئے میں اپنا ہاتھ دیکھ کے کچھ پتہ نہیں کرتی :roll:
چلو اپنا نہ دیکھو میرا بتاؤ تو صحیح :p
نہیں پتہ کرنا چاہیے لیکن اس کے بعد بھول جانا چاہیے۔ :D

اچھا۔۔تم اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو یہاں بیان کرو میں کچھ پتہ کرتی ہوں۔ :wink:

کون سی لکیروں کا بیان کروں :roll: پوچھا کہاں ہے تم نے کچھ ؟
اچھا چلو، بتاؤ کہ تمھاری دل کی لکیر شروع کہاں سے ہوتی ہے؟ اور کتنی لمبی ہے؟ اور کیا بالکل سیدھی ہے کوئی بیچ میں خم یا کراس وغیرہ تو نہیں ہیں؟ دل کی لکیر کے بارے میں تفصیل سے بتاؤ۔ :p :D
 
امن ایمان

محفلین
ماوراءحجاب، میں اور شکفتے اس انتظار میں ہیں کہ دیکھیں کون کس کو ہاتھ دیکھاجاتا ہے ۔۔ :lol: ( ایک اور محاورہ) :)

اچھا تو جنابہ حجاب صاحبہ پہلے آپ کے جوابات کی آٹوپسی :wink: ( یہ میں نے بہت پیار سے آپ کو مخاطب کیا ہے ) : )

عام ۔۔۔۔۔۔ سی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ۔

اچھا اے عام سی لڑکی ۔۔ذرا یہ تو بتائیں کہ خاص لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں۔۔؟ :wink:

سب کچھ ٹھیک ہے ۔

ہمممم حجاب ایک بات پوچھ لوں۔۔۔؟ وہ آپ کے بال کیسے ہیں۔۔؟ :oops:

کچھ دیر جائزہ لینے کی حد تک ۔

زبردست۔۔۔اچھا جب کسی حیسن چہرے کا جائزہ لے لیتی ہیں تو پھر اس سے بات کرنے کی خواہش دل میں آتی ہے یا نہیں۔۔؟؟؟

کبھی ایسا خیال نہیں آیا ، لڑکا ہونا کون سے کمال کی بات ہے ؟ جو یہ خیال آئے۔

حجاب کمال کی بات نہیں تو اور کیا ہے ۔۔یہاں بیٹے کو اعلی تعلیم کے لیے یورپ کے بےہودہ آزاد ماحول میں تو بھیجا جاسکتا ہے لیکن بیٹی پر تعلیم کے دروازے اس لیے بند کردیے جاتے ہیں کہ جی اپنی بیٹی پر تو اعتبار ہے لیکن معاشرے پر نہیں۔۔۔پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا معیار اونچا ہوجاتا ہے۔۔یقین کریں یہ سوچ صرف مڈل کلاس کی نہیں۔۔۔بہت ساری اپر کلاس فیملیز بھی ایسی ہیں جہاں لڑکے اور لڑکی کے لیے الگ قانون ہے۔۔۔اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں جن کی بنا پر میں کہہ سکتی ہوں کہ لڑکا ہونا واقعی کمال کی بات ہے ۔۔خیر چھوڑیں۔۔( بس دعا کریں بوچھی باجو کی نظر سے یہ پیغام نہ گزرے ورنہ میری خیر نہیں۔) :(

بڑھاپا کیسا لگتا ہے کچھ سمجھ نہیں آیا سوال ، کیا تم یہ پوچھنا چاہ رہی ہو کہ بوڑھے لوگ کیسے لگتے ہیں ؟ اور اگر مجھ سے پوچھا ہے تو میں فی الحال بوڑھی تو نہیں ہوئی کیسے بتاؤں

ارے نہیں نا۔۔میرا مطلب یہ تھا کہ آپ اپنے بڑھاپے کو ابھی سے سوچیں تو کیسا لگتا ہے۔۔؟ جیسے مجھے بڑھاپے سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔ انسان بہت بے بس لگتاہے ۔۔کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا۔۔؟

بڑھاپے کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ شائد اتنی لمبی عمر نہ ملے کہ بڑھاپا دیکھوں ، اور اگر شائد دیکھا تو ایک نفاست پسند اولڈ لیڈی ۔

یہ تو خیر کسی کو بھی پتہ نہیں۔۔اگلے پل کا کچھ نہیں کہہ سکتے کہ سانس آئے گی بھی یا نہیں ۔۔ ہممم اچھا تو اولڈ لیڈی کیا آپ بچوں کی فیورٹ دادی اماں ہوں گی یا انتہائی نک چڑی اماں :)

میں لکیر کی فقیر ہوں ، میری پسند نہیں بدلتی ۔

زبردست ۔۔۔ ویسے میں پرفیکشن کی تلاش میں بھٹکتی رہتی ہوں اور جب مجھے یہ لگے کہ اس سے اچھا اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا تو پھر وہ چیز میری آخری پسند ہوتی ہے۔۔جو پھر جلدی نہیں بدلتی ۔۔۔ کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا۔۔؟ پسند کے معاملے میں چوزی(انگلش والا) ہیں یا بس سرسری سا رویہ۔۔۔؟؟

ہ اچھا حجاب اداسی کس طرح شیئر کرتی ہیں۔۔؟
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اگر آٹا نرم ہو تو ہاتھ پر روٹی پھیلائیں اور اگر آٹا سخت ہے تو پھر اسے بیلنے کی مدد سے پھیلا کر پھر چار پانچ بار ہاتھ سے بھی چپتیں لگا دیں یعنی ہاتھ سے بھی تھوڑا سا پھیلا لیں۔ سارا خشک آٹا جھڑ جائے گا (اب لگتا ہے کہ میں‌واقعی شادی کے لئے تیار ہوں )

منصور بھائی اب تو مجھے آپ کو منصورہ بہن کہنا پڑے گا۔۔۔ :lol: ۔۔میرے سے تو آج تک ہاتھ پر روٹی نہیں پھیلتی ۔۔وہ بیلن سے پھیل جائے یہئ اس کا مجھ پر احسان ہوتا ہے ۔۔اور جی آپ شادی کے لیے بالکل تیار ہیں :p
 
Top