انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
منصور بھائی اب تو مجھے آپ کو منصورہ بہن کہنا پڑے گا۔۔۔ :lol: ۔۔میرے سے تو آج تک ہاتھ پر روٹی نہیں پھیلتی ۔۔وہ بیلن سے پھیل جائے یہئ اس کا مجھ پر احسان ہوتا ہے ۔۔اور جی آپ شادی کے لیے بالکل تیار ہیں :p
اور جناب جی، آج سے آپ لڑکا بن گئیں :D
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
شگفتہ کیا واقعی نہیں پتہ کہ دو دو ہاتھ کیسے کرتے ہیں مثال دوں یا عمل کروں :wink:

ماوراء اسی لیئے میں اپنا ہاتھ دیکھ کے کچھ پتہ نہیں کرتی :roll:
چلو اپنا نہ دیکھو میرا بتاؤ تو صحیح :p
نہیں پتہ کرنا چاہیے لیکن اس کے بعد بھول جانا چاہیے۔ :D

اچھا۔۔تم اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو یہاں بیان کرو میں کچھ پتہ کرتی ہوں۔ :wink:

کون سی لکیروں کا بیان کروں :roll: پوچھا کہاں ہے تم نے کچھ ؟
اچھا چلو، بتاؤ کہ تمھاری دل کی لکیر شروع کہاں سے ہوتی ہے؟ اور کتنی لمبی ہے؟ اور کیا بالکل سیدھی ہے کوئی بیچ میں خم یا کراس وغیرہ تو نہیں ہیں؟ دل کی لکیر کے بارے میں تفصیل سے بتاؤ۔ :p :D

اچھا جی ماوراء نجومی سنو میری دل کی لکیر کہانی :p
میرے دل کی لکیر چھوٹی انگلی سے یعنی جہاں سے ہتھیلی شروع ہے وہاں سے سٹارٹ ہو کر فسٹ فنگر اور اس کے بعد والی فنگر کے درمیان تک گئی ہے چھوٹی انگلی سے سٹارٹ سے لکیر سیدھی اور گہری آتے ہوئے ہلکی سی اوپر اُٹھ گئی ہے فسٹ فنگر پر ختم ہوتے ہوئے ۔ کوئی خم کوئی کراس نہیں ہے بس جہاں پر ختم ہے وہاں پر بہت ہلکی سی ایک لکیر اس میں سے نکل رہی ہے یعنی دو شاخہ مگر بہت ہلکی لکیر ،اتنی تفصیل کافی ہے یا اور :p :) اب ذرا حال بتاؤ ، اور ہاں کچھ ویسا نا بتانا کہ میں بھی تمہاری طرح بیمار ہو جاؤں :wink:
 
لیں، یہ تو کوئی بھی خاص بات نہ ہوئی۔ عام سی لکیر ہے یہ تو
 
ماوراء

اچھا جی حجاب۔۔۔اب سنو میری کہانی۔ :D

پہلے یاد رکھنا کہ لکیریں پہلی انگلی جو انگوٹھے کے ساتھ ہوتی ہے۔ وہاں سے شروع ہوتی ہیں۔ اور ختم سب سے چھوٹی لکیر پر۔

پہلے ہی بتا دوں کہ ڈرنے والی کوئی بات نہیں۔کیونکہ تمھاری لکیر کافی اچھی ہے۔:D
لیکن اسے بہت چوڑا نہیں ہونا چاہیے۔ اور نہ ہی اس کی رنگت زردی مائل ہو۔

کسی بھی خم، کراس کے بغیر، سیدھی اور گہری لکیر اچھی علامت ہوتی ہے۔

تم نے کہا کہ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ سے لکیر شروع ہوتی ہے۔ تو ایسے لوگ جذبات کے تمام معاملات میں ایک خاموش لیکن بہت گہری فطرت کے مالک ہوتے ہیں۔

اگر لکیر شروع میں دو شاخہ ہو ایک شاخ مشتری کے ابھار (پہلی انگلی کے نیچے) کی طرف ہو اور دوسری شاخ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ ہو میں ہو تو یہ خوش اور محبت اور شفقت کرنے والی شخصیت کی سب سے بہترین علامت ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو جذبات کے تمام پہلوؤں سے بہت زبردست خوشی حاصل ہو گی۔ (مطلب دلی معاملات میں کوئی دھوکہ وغیرہ نہیں ہو گا:p )

چلو، اب دماغ کی لکیر کے بارے میں بتانا۔ کہ زندگی کی لکیر سے جڑی ہوئی ہے یا نہیں۔ شروع زندگی کی لکیر کے ساتھ سے ہو رہی ہے یا نہیں۔کتنی لمبی ہے۔ آخر میں آ کر نیچے کی طرف مڑی ہے یا سیدھی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

عام سی لکیر ہی تو اچھی ہوتی ہے۔ آپ کا کیا دل ہے کہ اس کی لکیر آپ کی طرح الجھی ہوئی ہو۔ :p
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراءحجاب، میں اور شکفتے اس انتظار میں ہیں کہ دیکھیں کون کس کو ہاتھ دیکھاجاتا ہے ۔۔ :lol: ( ایک اور محاورہ) :)

اچھا تو جنابہ حجاب صاحبہ پہلے آپ کے جوابات کی آٹوپسی :wink: ( یہ میں نے بہت پیار سے آپ کو مخاطب کیا ہے ) : )

عام ۔۔۔۔۔۔ سی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ۔

اچھا اے عام سی لڑکی ۔۔ذرا یہ تو بتائیں کہ خاص لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں۔۔؟ :wink:

سب کچھ ٹھیک ہے ۔

ہمممم حجاب ایک بات پوچھ لوں۔۔۔؟ وہ آپ کے بال کیسے ہیں۔۔؟ :oops:

کچھ دیر جائزہ لینے کی حد تک ۔

زبردست۔۔۔اچھا جب کسی حیسن چہرے کا جائزہ لے لیتی ہیں تو پھر اس سے بات کرنے کی خواہش دل میں آتی ہے یا نہیں۔۔؟؟؟

کبھی ایسا خیال نہیں آیا ، لڑکا ہونا کون سے کمال کی بات ہے ؟ جو یہ خیال آئے۔

حجاب کمال کی بات نہیں تو اور کیا ہے ۔۔یہاں بیٹے کو اعلی تعلیم کے لیے یورپ کے بےہودہ آزاد ماحول میں تو بھیجا جاسکتا ہے لیکن بیٹی پر تعلیم کے دروازے اس لیے بند کردیے جاتے ہیں کہ جی اپنی بیٹی پر تو اعتبار ہے لیکن معاشرے پر نہیں۔۔۔پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا معیار اونچا ہوجاتا ہے۔۔یقین کریں یہ سوچ صرف مڈل کلاس کی نہیں۔۔۔بہت ساری اپر کلاس فیملیز بھی ایسی ہیں جہاں لڑکے اور لڑکی کے لیے الگ قانون ہے۔۔۔اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں جن کی بنا پر میں کہہ سکتی ہوں کہ لڑکا ہونا واقعی کمال کی بات ہے ۔۔خیر چھوڑیں۔۔( بس دعا کریں بوچھی باجو کی نظر سے یہ پیغام نہ گزرے ورنہ میری خیر نہیں۔) :(

بڑھاپا کیسا لگتا ہے کچھ سمجھ نہیں آیا سوال ، کیا تم یہ پوچھنا چاہ رہی ہو کہ بوڑھے لوگ کیسے لگتے ہیں ؟ اور اگر مجھ سے پوچھا ہے تو میں فی الحال بوڑھی تو نہیں ہوئی کیسے بتاؤں

ارے نہیں نا۔۔میرا مطلب یہ تھا کہ آپ اپنے بڑھاپے کو ابھی سے سوچیں تو کیسا لگتا ہے۔۔؟ جیسے مجھے بڑھاپے سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔ انسان بہت بے بس لگتاہے ۔۔کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا۔۔؟

بڑھاپے کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ شائد اتنی لمبی عمر نہ ملے کہ بڑھاپا دیکھوں ، اور اگر شائد دیکھا تو ایک نفاست پسند اولڈ لیڈی ۔

یہ تو خیر کسی کو بھی پتہ نہیں۔۔اگلے پل کا کچھ نہیں کہہ سکتے کہ سانس آئے گی بھی یا نہیں ۔۔ ہممم اچھا تو اولڈ لیڈی کیا آپ بچوں کی فیورٹ دادی اماں ہوں گی یا انتہائی نک چڑی اماں :)

میں لکیر کی فقیر ہوں ، میری پسند نہیں بدلتی ۔

زبردست ۔۔۔ ویسے میں پرفیکشن کی تلاش میں بھٹکتی رہتی ہوں اور جب مجھے یہ لگے کہ اس سے اچھا اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا تو پھر وہ چیز میری آخری پسند ہوتی ہے۔۔جو پھر جلدی نہیں بدلتی ۔۔۔ کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا۔۔؟ پسند کے معاملے میں چوزی(انگلش والا) ہیں یا بس سرسری سا رویہ۔۔۔؟؟

ہ اچھا حجاب اداسی کس طرح شیئر کرتی ہیں۔۔؟

عام سی لڑکی کیا بتائے خاص لڑکیوں کے بارے میں :roll:

امن میرے بال 2 سال پہلے تک کافی لمبے اور گھنے تھے پھر پتہ نہیں کیا ہوا گرنے لگے تو کاٹ دیئے میں نے ، ہیں تو اب بھی لمبے مگر پہلے جتنے نہیں :(

انجان چہروں سے میں بات نہیں کرتی ، جان پہچان ضروری ہے ،صرف حسین ہونا کافی نہیں۔

امن اب ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ لڑکوں کو فوقیت دی جائے لڑکی پر ، تم نے مجھ سے پوچھا تھا میرے حوالے سے تو میں نے لکھا کیونکہ مجھے کوئی خاص فرق نہیں لگتا کہ کوئی لڑکی ہے تو اس پر زیادہ پابندی ہے اور لڑکے پر نہیں ۔
رہی بات یہ کہ مختلف وجوہات کی بنا پر لڑکے اچھے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں سب کی اپنی اپنی حد ہے ، بہر حال میں نے اپنے حوالے سے بات کی تھی کہ مجھے کوئی فرق نہیں لگتا کیونکہ میرے بھائی جس طرح ہیں بلکل اسی طرح میں بھی ہوں ،مجھ پر کبھی کوئی پابندی لگی نہیں مگر میں اپنی حد جانتی ہوں ،تم بھی ایک طرح سے صحیح کہہ رہی ہو کہ پابندیاں ہوتی ہیں مگر میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہے تو شائد اس لیئے مجھے لڑکا ہونا فخر کی بات محسوس نہیں ہوتا۔

بڑھاپے سے ڈر تو نہیں لگتا بس اتنی خواہش ضرور ہے کہ چلتا پھرتا صحتمند بڑھاپا ہو ۔کہو آمین۔

جیسے پوتے پوتیاں ویسا سلوک دادی اماں کا ،ذرا سی بات نہیں مانی زور دار تھپڑ :wink:

نہیں میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوتا کہ میں پرفیکشن کی تلاش میں رہوں جو چیز جہاں ہے جیسی ہے اگر پسند ہے تو پسند ہے ،میں چوزی ہوں ضرور کلرز کے بارے میں یا جیولری ہے تو نازک سی ہو سینڈل ہے تو اُس کے اسٹرپ نازک ہوں بس اتنا ہی ۔

اداسی شیئر نہیں کرتی ، خاموش رہتی ہوں یا کسی بہانے سے رو لیا بس ۔
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
جیسے پوتے پوتیاں ویسا سلوک دادی اماں کا ،ذرا سی بات نہیں مانی زور دار تھپڑ :wink:
واہ دادی اماں، زور دار تھپڑ پڑھ کر مزہ آ گیا۔ :D
دھیان رکھنا کہیں دادی اماں کو بھی۔۔ :wink:

انجان چہروں سے میں بات نہیں کرتی ، جان پہچان ضروری ہے ،صرف حسین ہونا کافی نہیں۔

تو جان پہچان بات کرنے سے ہی ہوتی ہے نا؟

آمین۔ :D

پیچھے اور رہ کیا جاتا ہے؟ :wink:

اس کا مطلب میں نے صحیح کہا۔ “ایسے لوگ جذبات کے تمام معاملات میں ایک خاموش لیکن بہت گہری فطرت کے مالک ہوتے ہیں۔“
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
حجاب کمال کی بات نہیں تو اور کیا ہے ۔۔یہاں بیٹے کو اعلی تعلیم کے لیے یورپ کے بےہودہ آزاد ماحول میں تو بھیجا جاسکتا ہے لیکن بیٹی پر تعلیم کے دروازے اس لیے بند کردیے جاتے ہیں کہ جی اپنی بیٹی پر تو اعتبار ہے لیکن معاشرے پر نہیں۔۔۔پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا معیار اونچا ہوجاتا ہے۔۔یقین کریں یہ سوچ صرف مڈل کلاس کی نہیں۔۔۔بہت ساری اپر کلاس فیملیز بھی ایسی ہیں جہاں لڑکے اور لڑکی کے لیے الگ قانون ہے۔۔۔اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں جن کی بنا پر میں کہہ سکتی ہوں کہ لڑکا ہونا واقعی کمال کی بات ہے ۔۔خیر چھوڑیں۔۔( بس دعا کریں بوچھی باجو کی نظر سے یہ پیغام نہ گزرے ورنہ میری خیر نہیں۔) :(
امن، منفی چیز کو بعد میں اور مثبت چیز کو ہمیشہ پہلے دیکھنا چاہیے۔
بہت سے والدین اپنی بیٹیوں کو بھی اعلٰی تعلیم دلواتے ہیں۔میں نے تو ایسے بھی دیکھے ہیں کہ جن کی بیٹیاں ، بیٹوں سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔

اور ہاں، میری بات پلے باندھ لو۔(مجھے معلوم ہے تم مجھ سے زیادہ سیانی ہو۔ لیکن پھر بھی۔۔۔اور یہ بھی معلوم ہے کہ یہ بات تم نے اپنے حوالے سے نہیں کہی۔لیکن تم نے ایسا سوال کیوں کیا۔
:p :D :twisted: )
“ تم جو بھی ہو جیسی بھی ہو اس پر فخر کرنا۔ اور ایک لڑکی ہونے پر بھی تمھیں ناز ہونا چاہیے۔ ورنہ لڑکا بن کر جو تیر مارنے تھے وہ شاید تمھارے لیے بہتر نہ ہوتے۔:p :D
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو خوا - تین (امن، حجاب، ماوراء) کی باتیں چل رہی ہیں۔ یہاں دخل دینا خطرے سے خالی نہ ہو گا۔
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
شگفتہ کیا واقعی نہیں پتہ کہ دو دو ہاتھ کیسے کرتے ہیں مثال دوں یا عمل کروں :wink:

ماوراء اسی لیئے میں اپنا ہاتھ دیکھ کے کچھ پتہ نہیں کرتی :roll:
چلو اپنا نہ دیکھو میرا بتاؤ تو صحیح :p
نہیں پتہ کرنا چاہیے لیکن اس کے بعد بھول جانا چاہیے۔ :D

اچھا۔۔تم اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو یہاں بیان کرو میں کچھ پتہ کرتی ہوں۔ :wink:

کون سی لکیروں کا بیان کروں :roll: پوچھا کہاں ہے تم نے کچھ ؟
اچھا چلو، بتاؤ کہ تمھاری دل کی لکیر شروع کہاں سے ہوتی ہے؟ اور کتنی لمبی ہے؟ اور کیا بالکل سیدھی ہے کوئی بیچ میں خم یا کراس وغیرہ تو نہیں ہیں؟ دل کی لکیر کے بارے میں تفصیل سے بتاؤ۔ :p :D

اچھا جی ماوراء نجومی سنو میری دل کی لکیر کہانی :p
میرے دل کی لکیر چھوٹی انگلی سے یعنی جہاں سے ہتھیلی شروع ہے وہاں سے سٹارٹ ہو کر فسٹ فنگر اور اس کے بعد والی فنگر کے درمیان تک گئی ہے چھوٹی انگلی سے سٹارٹ سے لکیر سیدھی اور گہری آتے ہوئے ہلکی سی اوپر اُٹھ گئی ہے فسٹ فنگر پر ختم ہوتے ہوئے ۔ کوئی خم کوئی کراس نہیں ہے بس جہاں پر ختم ہے وہاں پر بہت ہلکی سی ایک لکیر اس میں سے نکل رہی ہے یعنی دو شاخہ مگر بہت ہلکی لکیر ،اتنی تفصیل کافی ہے یا اور :p :) اب ذرا حال بتاؤ ، اور ہاں کچھ ویسا نا بتانا کہ میں بھی تمہاری طرح بیمار ہو جاؤں :wink:
اچھا جی حجاب۔۔۔اب سنو میری کہانی۔ :D

پہلے یاد رکھنا کہ لکیریں پہلی انگلی جو انگوٹھے کے ساتھ ہوتی ہے۔ وہاں سے شروع ہوتی ہیں۔ اور ختم سب سے چھوٹی لکیر پر۔

پہلے ہی بتا دوں کہ ڈرنے والی کوئی بات نہیں۔کیونکہ تمھاری لکیر کافی اچھی ہے۔:D
لیکن اسے بہت چوڑا نہیں ہونا چاہیے۔ اور نہ ہی اس کی رنگت زردی مائل ہو۔

کسی بھی خم، کراس کے بغیر، سیدھی اور گہری لکیر اچھی علامت ہوتی ہے۔

تم نے کہا کہ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ سے لکیر شروع ہوتی ہے۔ تو ایسے لوگ جذبات کے تمام معاملات میں ایک خاموش لیکن بہت گہری فطرت کے مالک ہوتے ہیں۔

اگر لکیر شروع میں دو شاخہ ہو ایک شاخ مشتری کے ابھار (پہلی انگلی کے نیچے) کی طرف ہو اور دوسری شاخ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ ہو میں ہو تو یہ خوش اور محبت اور شفقت کرنے والی شخصیت کی سب سے بہترین علامت ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو جذبات کے تمام پہلوؤں سے بہت زبردست خوشی حاصل ہو گی۔ (مطلب دلی معاملات میں کوئی دھوکہ وغیرہ نہیں ہو گا:p )

چلو، اب دماغ کی لکیر کے بارے میں بتانا۔ کہ زندگی کی لکیر سے جڑی ہوئی ہے یا نہیں۔ شروع زندگی کی لکیر کے ساتھ سے ہو رہی ہے یا نہیں۔کتنی لمبی ہے۔ آخر میں آ کر نیچے کی طرف مڑی ہے یا سیدھی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔

شکریہ نجومی ماوراء :)
اب دماغ کی لکیر کے بارے میں بتاتی ہوں تاکہ تمہاری معلومات میں اضافہ ہو :wink:
دماغ کی لکیر زندگی کی لکیر سے جڑی ہوئی ہے ، شروع بھی زندگی کی لکیر کے ساتھ ہو رہی ہے اور شروع میں جہاں تک لکیر ملی ہوئی ہے دونوں طرف شاخیں ہیں چھوٹی چھوٹی بس اُن میں پھول نہیں لگے ہوئے :wink:
ہتھیلی کے آخر تک گئی ہے صاف اور گہری ہے ہلکی سی نیچے کی طرف ہے ۔
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
جیسے پوتے پوتیاں ویسا سلوک دادی اماں کا ،ذرا سی بات نہیں مانی زور دار تھپڑ :wink:
واہ دادی اماں، زور دار تھپڑ پڑھ کر مزہ آ گیا۔ :D
دھیان رکھنا کہیں دادی اماں کو بھی۔۔ :wink:

انجان چہروں سے میں بات نہیں کرتی ، جان پہچان ضروری ہے ،صرف حسین ہونا کافی نہیں۔

تو جان پہچان بات کرنے سے ہی ہوتی ہے نا؟

بڑھاپے سے ڈر تو نہیں لگتا بس اتنی خواہش ضرور ہے کہ چلتا پھرتا صحتمند بڑھاپا ہو ۔کہو آمین۔
آمین۔ :D

نہیں میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوتا کہ میں پرفیکشن کی تلاش میں رہوں جو چیز جہاں ہے جیسی ہے اگر پسند ہے تو پسند ہے ،میں چوزی ہوں ضرور کلرز کے بارے میں یا جیولری ہے تو نازک سی ہو سینڈل ہے تو اُس کے اسٹرپ نازک ہوں بس اتنا ہی ۔
پیچھے اور رہ کیا جاتا ہے؟ :wink:

اداسی شیئر نہیں کرتی ، خاموش رہتی ہوں یا کسی بہانے سے رو لیا بس ۔
اس کا مطلب میں نے صحیح کہا۔ “ایسے لوگ جذبات کے تمام معاملات میں ایک خاموش لیکن بہت گہری فطرت کے مالک ہوتے ہیں۔“

ماوراء پوتے پوتیوں کی یہ ہمت کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:
انجان لوگ بات نہیں کرتے نا تو اس لیئے ہم کسی سے کم ہیں کیا جو کریں بات :p
ماوراء جیولری اور سینڈل ہی تو نازک ہوں بس ابھی تو بہت ساری چیزیں باقی ہیں بس کسرِ نفسی سے کام لیتی ہوں نا :wink:
ویسے تم نے ٹھیک کہا ہے میں اپنے جذبات نہیں ظاہر ہونے دیتی ،غصّے کے علاوہ غصّہ نہیں روک سکتی ظاہر ہونے سے :(
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
عام سی لڑکی کیا بتائے خاص لڑکیوں کے بارے میں
اور ہاں، یہ ذرا عام اور خاص کی تعریف کرنا۔ تاکہ مجھے بھی پتہ چلے کہ میں کس کیٹگری میں آتی ہوں۔

ویسے اس سوال کا جواب ان سے پوچھنا جن کے لیے تم خاص ہو۔ :)

کافی مشکل سوال ہے :? اب یہ کیسے پتہ کروں میں کہ کس کے لیئے خاص ہوں اور کس کے لیئے عام ،گھر والوں کے لیئے خاص ہوں وہ تو سب ہوتے ہیں تم بھی ہوگی ماوراء :)
 
جن کے لیے خاص ہوتے ہیں نا۔ وہ محسوس ہو جاتا ہے۔ گھر والوں کے لیے تو تم خاص ہو ہی۔ اس کے بعد یقیناً دوستوں کے لیے بھی۔ اب ساری دنیا کے لیے خاص ہو کر کرنا بھی کیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات۔۔۔۔کہ تم اپنے آپ کے لیے بھی بہت خاص ہو۔

اور ہاں۔۔۔۔

میرے لیے بھی خاص ہو۔ :)
 
میں اتنی خاص ہوں آج پتہ چلا ہے 8) تم بھی خاص اور اچھی دوست ہو ماوراء :)
 
lol۔ اچھا پھر تم پیارے پیارے معصوم چھوٹے چھوٹے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں کو مارنا تو نہ نہ۔ بچے تو غلطی کر دیتے ہیں نا۔ انھیں پیار سے سمجھانا۔ :D
اچھا تو کیا انجان تم سے خود بات کرتے ہیں۔ :wink:
ہاں، ابھی واقعی جوتی، کپڑے اور جیولری جیسی چیزیں ہوتی ہیں اور ہونی بھی چاہیں۔ باقی ساری بعد میں۔ :(
جذبات کو چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا شبو رانی۔ ظاہر کر دینا بہت اچھا ہوتا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تم اپنی خوشی یا اداسی اس لیے کسی سے شئیر نہ کرتی ہو کہ سوچتی ہو“ دوسروں کو تمھاری خوشی اور اداسی سے کوئی غرض نہیں ہے“؟
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
عام سی لڑکی کیا بتائے خاص لڑکیوں کے بارے میں
اور ہاں، یہ ذرا عام اور خاص کی تعریف کرنا۔ تاکہ مجھے بھی پتہ چلے کہ میں کس کیٹگری میں آتی ہوں۔

ویسے اس سوال کا جواب ان سے پوچھنا جن کے لیے تم خاص ہو۔ :)

کافی مشکل سوال ہے :? اب یہ کیسے پتہ کروں میں کہ کس کے لیئے خاص ہوں اور کس کے لیئے عام ،گھر والوں کے لیئے خاص ہوں وہ تو سب ہوتے ہیں تم بھی ہوگی ماوراء :)
جن کے لیے خاص ہوتے ہیں نا۔ وہ محسوس ہو جاتا ہے۔ گھر والوں کے لیے تو تم خاص ہو ہی۔ اس کے بعد یقیناً دوستوں کے لیے بھی۔ اب ساری دنیا کے لیے خاص ہو کر کرنا بھی کیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات۔۔۔۔کہ تم اپنے آپ کے لیے بھی بہت خاص ہو۔

اور ہاں۔۔۔۔

میرے لیے بھی خاص ہو۔ :)

میں اتنی خاص ہوں آج پتہ چلا ہے 8) تم بھی خاص اور اچھی دوست ہو ماوراء :)
آج پتہ چلا۔
273_wall_1.gif
اتنا عرصہ ہو گیا ہماری بات ہوتے ہوئے اور تم۔۔۔ خبر رکھا کرو نہ۔
273_6da22096_1.gif
:wink:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
شگفتہ کیا واقعی نہیں پتہ کہ دو دو ہاتھ کیسے کرتے ہیں مثال دوں یا عمل کروں :wink:

ماوراء اسی لیئے میں اپنا ہاتھ دیکھ کے کچھ پتہ نہیں کرتی :roll:
چلو اپنا نہ دیکھو میرا بتاؤ تو صحیح :p
نہیں پتہ کرنا چاہیے لیکن اس کے بعد بھول جانا چاہیے۔ :D

اچھا۔۔تم اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو یہاں بیان کرو میں کچھ پتہ کرتی ہوں۔ :wink:

کون سی لکیروں کا بیان کروں :roll: پوچھا کہاں ہے تم نے کچھ ؟
اچھا چلو، بتاؤ کہ تمھاری دل کی لکیر شروع کہاں سے ہوتی ہے؟ اور کتنی لمبی ہے؟ اور کیا بالکل سیدھی ہے کوئی بیچ میں خم یا کراس وغیرہ تو نہیں ہیں؟ دل کی لکیر کے بارے میں تفصیل سے بتاؤ۔ :p :D

اچھا جی ماوراء نجومی سنو میری دل کی لکیر کہانی :p
میرے دل کی لکیر چھوٹی انگلی سے یعنی جہاں سے ہتھیلی شروع ہے وہاں سے سٹارٹ ہو کر فسٹ فنگر اور اس کے بعد والی فنگر کے درمیان تک گئی ہے چھوٹی انگلی سے سٹارٹ سے لکیر سیدھی اور گہری آتے ہوئے ہلکی سی اوپر اُٹھ گئی ہے فسٹ فنگر پر ختم ہوتے ہوئے ۔ کوئی خم کوئی کراس نہیں ہے بس جہاں پر ختم ہے وہاں پر بہت ہلکی سی ایک لکیر اس میں سے نکل رہی ہے یعنی دو شاخہ مگر بہت ہلکی لکیر ،اتنی تفصیل کافی ہے یا اور :p :) اب ذرا حال بتاؤ ، اور ہاں کچھ ویسا نا بتانا کہ میں بھی تمہاری طرح بیمار ہو جاؤں :wink:
اچھا جی حجاب۔۔۔اب سنو میری کہانی۔ :D

پہلے یاد رکھنا کہ لکیریں پہلی انگلی جو انگوٹھے کے ساتھ ہوتی ہے۔ وہاں سے شروع ہوتی ہیں۔ اور ختم سب سے چھوٹی لکیر پر۔

پہلے ہی بتا دوں کہ ڈرنے والی کوئی بات نہیں۔کیونکہ تمھاری لکیر کافی اچھی ہے۔:D
لیکن اسے بہت چوڑا نہیں ہونا چاہیے۔ اور نہ ہی اس کی رنگت زردی مائل ہو۔

کسی بھی خم، کراس کے بغیر، سیدھی اور گہری لکیر اچھی علامت ہوتی ہے۔

تم نے کہا کہ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ سے لکیر شروع ہوتی ہے۔ تو ایسے لوگ جذبات کے تمام معاملات میں ایک خاموش لیکن بہت گہری فطرت کے مالک ہوتے ہیں۔

اگر لکیر شروع میں دو شاخہ ہو ایک شاخ مشتری کے ابھار (پہلی انگلی کے نیچے) کی طرف ہو اور دوسری شاخ پہلی اور دوسری انگلی کے بیچ ہو میں ہو تو یہ خوش اور محبت اور شفقت کرنے والی شخصیت کی سب سے بہترین علامت ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو جذبات کے تمام پہلوؤں سے بہت زبردست خوشی حاصل ہو گی۔ (مطلب دلی معاملات میں کوئی دھوکہ وغیرہ نہیں ہو گا:p )

چلو، اب دماغ کی لکیر کے بارے میں بتانا۔ کہ زندگی کی لکیر سے جڑی ہوئی ہے یا نہیں۔ شروع زندگی کی لکیر کے ساتھ سے ہو رہی ہے یا نہیں۔کتنی لمبی ہے۔ آخر میں آ کر نیچے کی طرف مڑی ہے یا سیدھی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔

شکریہ نجومی ماوراء :)
اب دماغ کی لکیر کے بارے میں بتاتی ہوں تاکہ تمہاری معلومات میں اضافہ ہو :wink:
دماغ کی لکیر زندگی کی لکیر سے جڑی ہوئی ہے ، شروع بھی زندگی کی لکیر کے ساتھ ہو رہی ہے اور شروع میں جہاں تک لکیر ملی ہوئی ہے دونوں طرف شاخیں ہیں چھوٹی چھوٹی بس اُن میں پھول نہیں لگے ہوئے :wink:
ہتھیلی کے آخر تک گئی ہے صاف اور گہری ہے ہلکی سی نیچے کی طرف ہے ۔
:oops:
دایاں ہاتھ دیکھ رہی ہو نا؟؟
ویسے دماغ کی لکیر کو بہتر طور پر جاننے کے لیے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھنا پڑتی ہیں۔ لیکن ابھی ایک ہاتھ کی ہی چلے گی۔ :p

زندگی کی لکیر سے ملی ہوئی دماغ کی لکیر زیادہ حساس رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ جو (حساس ہونا) بہت محتاط رویے اور خود اعتمادی میں کمی کو جنم دیتا ہے۔ ایسے لکیر رکھنے والے اپنے آپ پر بلاوجہ زیادہ پابندیاں اور بندشیں عائد کر لیتے ہیں۔اور اس طرح اپنی صلاحیتوں اور ذہانت کو برباد کرتے رہتے ہیں۔

اور اگر زندگی کی لکیر سے ملنے کے ساتھ ساتھ لکیر آخر سے تھوڑی نیچے کی طرف جھکی بھی ہو تو حساسیت اور بڑھ جاتی ہے یہ لکیر آرٹسٹ، پینٹر، شاعر اور اس طرح کے دوسرے ذوق لطیف رکھنے والوں کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہیں۔

ویسے اگر پورا ہاتھ دکھانے کا ارادہ رکھتی ہو تو دونوں ہاتھ سکین کر کے بھیج دو۔ :p
 
Top