ماوراء
محفلین
ارے واہ۔ اتنی جلدی میدان بدل گیا۔ میدان میں ساتھ کون ہے۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ بھی آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔
ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔
قسم لے لو اگر میں نے باجو کا نام بھی لیا ہو ۔۔۔ ۔۔۔ پوری کی پوری محفل گواہ ہے اس بات کی ۔۔۔
پر سب کو یہ پتہ ہے۔ کہ جو بات آپ نے باجو کو سنانی ہو۔ وہ میری بات کو اقتباس کر کے کہہ جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے بلاؤں باجو کو۔۔ کافی دن سے میدان میں بھی کوئی نہیں آیا۔۔
نہیں بھئی میرا میدان بدل چکا ۔
اب میں دوسرے میدان میں ہوتی ہوں ۔