انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

شمشاد

لائبریرین
آپکو نہیں معلوم، باجو کے خاندان کے 90 فیصد افراد پولیس میں ہیں اور وہ بھی خفیہ پولیس میں۔ (ذرا بچ کے رہیے گا)۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ جو اٹھوایا جا چکا ہو اسی کو ہی پتہ ہو گا۔

باجو نے خود بتایا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
اچھا جی یہ بات ہے ، پر آپ کو کیسے پتہ آپ کو اٹھایا جا چکا ہے کیا ،، :wink:


کیا بات ہے ۔۔ :shock: آپ کو بڑی اٹھوانے اور اٹھانے کی ادائیں یاد ہیں ۔۔ کہیں ‌ ۔۔ یادِ ماضی عذاب ہے الہی ۔۔۔ والی بات تو نہیں ۔۔۔ :wink:
 

ماہ وش

محفلین
‌میں‌ کجھ ٹیم پولس دی نوکری وی کیتی اے اوے ،، داھ جماعت پاس ڈآئریکٹ‌حوالدار سی ‌میں‌،،کوئی مخول نہیں بچا ، سمجھ آئی یا لے جاواں ڈرائنگ روم وچ :twisted:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ظفری نے کہا:
مجھے تو یہ لیاقت علی خاں کی بچپن کی تصویر لگ رہی ہے ۔ ہمارے ایک جاننے والے کے پاس ایک فائل تھی جس میں ایک ایسی ہی تصویر تھی جن کے بارے میں ان کا دعوی تھا کہ وہ لیاقت علی خاں کے بچپن کی تصویر ہے ۔
اور ویسے بھی شگفتہ جی نے تصویر بلاعنوان چسپاں کی ہے ۔ اس لیے میرا شک پختہ ہو چلا ہے ۔

(declare).gif



punch.gif





 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں میں تو کچھ بھی نہیں کیا، یہ تو لیاقت علی خاں کی جانب سے ہے :)

یہ دیکھیں

برائے ظفری


punch.gif

منجانب

لیاقت علی خان :twisted:
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ بہت نائس ہیں ۔ غصہ بلکل نہیں کرتیں ۔ برا بھی نہیں مناتیں ۔ بڑے ٹھنڈے مزاج کی ہیں ۔ :D
میں جانتی ہوں ۔




:chalo:

بوچھی ، میرے اتنے جرائم۔۔۔میں تو کچھ بھی نہیں کیا :oops: :)



کچھ نہیں کیا اسی لئے تو اتنے جرائم ہوئے ۔ :p کچھ کرلیا ہوتا تو شاید اتنے نہ ہوتے ۔ :D
 
Top