ماہ وش نے کہا:کب تک بڑے ہونے کا ارادہ ہے
سیدہ شگفتہ نے کہا:پروفیسر ظفری آپ کے سوالوں کا جواب ماوراء سے پہلے نہیں ہوسکتا اب ۔ ماوراء کے پاس کلاشنکوف ہے
ظفری نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:پروفیسر ظفری آپ کے سوالوں کا جواب ماوراء سے پہلے نہیں ہوسکتا اب ۔ ماوراء کے پاس کلاشنکوف ہے
ویسے ڈریں بلکل نہیں کہ ماوراء کو کلاشنکوف بلکل چلانا نہیں آتی ۔ کل ہی اس کی نالی میں پانی اور صابن ڈال کر بلبلے بنا رہی تھی ۔
Oh۔ اچھا اچھا۔۔ تو کیا شہزادہ گلفام دورہ چاند سے واپس آ گئے ہیں؟ [/quote:0737ea75f2]ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں سچی سے۔ چسکے کیوں لگاؤں گی۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہی۔ آجکل میدان میں کون آیا ہے۔ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ارے واہ۔ اتنی جلدی میدان بدل گیا۔ میدان میں ساتھ کون ہے۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:[quote:0737ea75f2="ماوراء"]نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ بھی آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔
ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔
قسم لے لو اگر میں نے باجو کا نام بھی لیا ہو ۔۔۔ ۔۔۔ پوری کی پوری محفل گواہ ہے اس بات کی ۔۔۔
پر سب کو یہ پتہ ہے۔ کہ جو بات آپ نے باجو کو سنانی ہو۔ وہ میری بات کو اقتباس کر کے کہہ جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے بلاؤں باجو کو۔۔ کافی دن سے میدان میں بھی کوئی نہیں آیا۔۔
نہیں بھئی میرا میدان بدل چکا ۔
اب میں دوسرے میدان میں ہوتی ہوں ۔
پتا تو ہے کون ہے پوچھکر چسکے کیوں لے رہی ۔
شہزادہ گلفام
دیکھیں شگفتہ۔۔۔شمشاد بھائی نے آپ کو پچپن کا بنا دیا۔ جلدی سے آ کر ان کی تردید کر دیں۔ اور حقیقت سے انھیں آگاہ کریں۔شمشاد نے کہا:اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے، ظاہر ہے شگفتہ صاحبہ کا بچپن (کہیں پچپن نہ پڑھ لینا) کا فوٹو ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: شکریہ
اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ، اب میں بالکل نہیں ڈرنا
ظفری نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا: شکریہ
اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ، اب میں بالکل نہیں ڈرنا
بلکل ۔۔۔ میں ہوں نا ۔۔۔
ایک تو یہ میرا ننھا منا دماغ۔۔شمشاد نے کہا:مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ تمہارے ننھے منے دماغ میں اتنی بڑی بات نہی آئے گی اسی لیے میں نے بین القوسین لکھ دیا تھا کہیں پچپن کی نہ پڑھ لینا لیکن تمہیں پھر بھی سمجھ نہیں آئی۔
اس سے پیشتر کہ وہ آئیں میں تو جا رہا ہوں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:
لیاقت علی خان کے بالوں میں پھول۔ظفری نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:
مجھے تو یہ لیاقت علی خاں کی بچپن کی تصویر لگ رہی ہے ۔ ہمارے ایک جاننے والے کے پاس ایک فائل تھی جس میں ایک ایسی ہی تصویر تھی جن کے بارے میں ان کا دعوی تھا کہ وہ لیاقت علی خاں کے بچپن کی تصویر ہے ۔
اور ویسے بھی شگفتہ جی نے تصویر بلاعنوان چسپاں کی ہے ۔ اس لیے میرا شک پختہ ہو چلا ہے ۔
ظفری نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:
مجھے تو یہ لیاقت علی خاں کی بچپن کی تصویر لگ رہی ہے ۔ ہمارے ایک جاننے والے کے پاس ایک فائل تھی جس میں ایک ایسی ہی تصویر تھی جن کے بارے میں ان کا دعوی تھا کہ وہ لیاقت علی خاں کے بچپن کی تصویر ہے ۔
اور ویسے بھی شگفتہ جی نے تصویر بلاعنوان چسپاں کی ہے ۔ اس لیے میرا شک پختہ ہو چلا ہے ۔