انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام فرحت ، میں ٹھیک ہوں ، آپ کیسی ہیں ؟ آپ کی کمی محسوس ہوئی ۔ فرحت اپنے نانا جان کا مکمل نام ولدیت کے ساتھ بتائیے گا چاہیں تو ذپ کر دیں ۔
 
تیشہ

محفلین
:) بوچھی مجھے تو بھول ہی گئی تھی یہ بات !

شگفتہ م س ن پر اب میرا آنے کا موڈ ہوتا ہے نہ ہی اتنا وقت ہوتا ہے ۔ :( پتا نہیں میں بےزار پڑ جاتی ہوں۔ اس لئے م س ن پر تو شاید کم ہی آؤں مگر میں فون پر بات کرنے میں آسانی محسوس کرتی ہوں اک تو بات بھی ہوجاتی ہے اک سانس میں :grin: دوسرا وقت ویسٹ نہیں ہوتا جیسا کہ م س ن پر ہوتا ہے ۔
سو ، ۔۔۔ میں ابھی چند کالیں کرلوں پاکستان کیونکہ کچھ قریبی رشتے داروں کی ڈیتھ ہوئی :( تعزیت کے فون کر لوں تو پھر آپکی طرف آتی ہوں فون پر ہی ۔ ۔

( سو نہ جائیے گا )
 
تیشہ

محفلین
جی بوچھی مجھے یاد آ گیا : )
نہیں ابھی نہیں ۔۔۔ ابھی کچھ کارنامے سر انجام دے کے تو پھر سوجانا ہے :grin:

mood-emoticons-smileys12.gif
سوری شگفتہ آج مجھے بلکل بھی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ سخت بھوک کی وجہ سے مجھ سے بولا نہیں جارہا تھا ، حلق سے آواز ہی نہیں نکلی بلکل :( اور میں فون نا کرسکی آپکو ۔ :( روزہ رکھکر بولنے کی سکت بھی نہیں رہتی
animated041.gif
ابھی تک میرے سر میں درد باقی ہے ۔ :(

کل نہیں رکھ رہی کہ کل میری کلاس بھی ہوتی ہے شام میں ،۔ اور کل کا دن میرے بہت سے کام باہر کے ۔ تو امید ہے کل میں بلاتکان پٹر پٹر بول سکتی ہوں لہذا کل میں کوشیش کرتی ہوں کرنے کی ۔

اور آپ کونسے کارنامے سر انجام دے رہی ہیں بھلا ۔؟ :confused:
 
تیشہ

محفلین
آپ ابھی جاگ رہی ہیں تو بیل دیجئے تاکے میں فون کرلوں ورنہ سحری کے وقت اٹھاؤں گی میں ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی ۔۔۔ رُک جائیں ، رُک جائیں۔۔۔ :) میں موجود ۔۔۔ لائبریریوں میں خوار ہو رہی ہوں ۔۔۔ اور لکھنے پر پابندی ۔ ابھی سیدھے ہاتھ پر پٹی بندھی ہے ٹائپ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ماؤس ، کیبورڈ سے پرہیز ہے اور ٹھیک دو دن بعد مجھے تھیسس کی سوفٹ کاپی بھی سبمٹ کرنا ہے ۔۔۔ ظلم دیکھیں ذرا۔۔۔ بس آپ جہاں ہیں اور جیسے ہیں کی بنیاد پر مصلّیٰ بچھائیں میرے لئے ۔۔۔ ساتھ ہی ایک تعزیت نامہ فوراً روانہ کریں کچھ تو تسلّی ہو مجھے ۔۔۔ اب میں آج سے جاگتے رہنا ہے اور اتوار کو ہی سونا ہے ۔۔۔ :) :( :(
 
الف عین

لائبریرین
کیا ہوا شگف؟؟؟
اللہ کرے کہ تمھارے ہاتھ کی تکلیف جلد از جلد دور ہو جائے۔ تم یوں بھی غائب ہو جاتی ہو تو فکر ہونے لگتی ہے۔ میں کئی بار ای میل کرنے کی بھی سوچتا ہوں۔۔ بلکہ کر بھی دیتا ہوں تو جواب نہیں ملتا تو اور فکر ہوتی ہے۔ اپنا خیال رکھا کرو۔ خوب آرام کرو۔ تھیسس کے علاوہ اور سب کچھ بھول جاؤ فی الحال۔ بلکی تھیسس کو بھی پوسٹ پون کر سکو تو کیا بات ہے۔ صحت ضروری ہے۔
 
:(:(:(:confused:
 
السلام علیکم اعجاز انکل آپ کی شفقت اور دعاؤں کے لئے دلی شکریہ ۔ میرے کمپیوٹر ڈیسک پر جو شیشہ رکھا ہے اس کا کنارا ایک انچ تقریباً ٹوٹ گیا ۔ میں نے خیال نہیں کیا نہ ہی خود بدلا اسے اور نہ ہی کسی کو بتایا ، اب نتیجہ بُھگت رہی ہوں ۔ تھیسس کا کام ابھی شاید مکمل نہ ہو سکے ۔ ای میل کے لئے بہت معذرت ۔ مجھے بھول جاتا ہے کئی کئی دن ای میل باکس نہیں دیکھتی اب یاد سے دیکھ لیا کروں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ۔ ۔ ۔ آپ اوتار میں روزہ داروں کے عین سامنے مشروب رکھے بیٹھی ہیں وہ بھی علی الاعلان :)

ہاں تو آپ نا دیکھئے ناں ۔ ۔ :grin: میں تو اسوقت خود بھوک سے نڈھال ہوکر پزا کا انتظار کر رہی تھی ۔
میں نے تو خود ابھی کوک پی ہی نہیں ۔ آپکے انتظار میں بیٹھی ہوں ۔ کب شگفتہ آئے تو پی جائے دیکھ لیں دو گلاس ہیں اک میرا ، دوسرا آپکا ،۔۔
اب ناں پہنچ پائیں تو میں پی کھا لوں گی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top