بالکل امن، لیکن اگر شگفتہ تب اتنی بڑی بن گئیں اور ہمیں انھوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اور آٹو گراف بھی نہ دیا تو ہم کیا کریں گے؟امن ایمان نے کہا:شگفتہ آپ کے اندر ایک بہترین مصنفہ بننے کے سارے اوصاف موجود ہیں۔۔۔ اگر تھوڑی سی کوشش کریں تو وہ وقت دور نہیں جب ہم ہاتھوں میں باقاعدہ ڈائری لے کر آپ سے آٹوگراف لینے والوں کی لائن میں کھڑے ہوں گے ۔ : ) ( سچی میں جھوٹ بالکل بھی نہیں کہہ رہی۔۔کیوں ماوراء اور حجاب۔۔؟)
امن ایمان نے کہا:شگفتہ ۔۔ میرے پاس تو شاعری کی ایک بھی کتاب نہیں ہے۔۔بابا کو پوئٹری اچھی نہیں لگتی اس لیے پھر میں نے بھی کبھی کتاب نہیں خریدی تھی۔۔اب نیٹ سے ہی پڑھ لیتی ہوں۔۔لیکن مجھے زیادہ کھلی اور عشقیہ شاعری بہت بری لگتی ہے۔۔ ابھی جو آپ نے یہاں لکھی۔۔
محبت ہو تو ایسی ہو۔۔
کمال خوبصورت ۔۔بے انتہا اچھی اتنی اچھی کہ بس۔۔۔: )
اور آپ کےاس جواب ۔۔۔بچپن میں کون سی کہانیاں اچھی لگتی تھیں پر صرف یہ کہوں گی کہ۔۔۔۔۔
شگفتہ آپ کے اندر ایک بہترین مصنفہ بننے کے سارے اوصاف موجود ہیں۔۔۔ اگر تھوڑی سی کوشش کریں تو وہ وقت دور نہیں جب ہم ہاتھوں میں باقاعدہ ڈائری لے کر آپ سے آٹوگراف لینے والوں کی لائن میں کھڑے ہوں گے ۔ : ) ( سچی میں جھوٹ بالکل بھی نہیں کہہ رہی۔۔کیوں ماوراء اور حجاب۔۔؟)
ماوراء نے کہا:بالکل امن، لیکن اگر شگفتہ تب اتنی بڑی بن گئیں اور ہمیں انھوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اور آٹو گراف بھی نہ دیا تو ہم کیا کریں گے؟
یہ تو سب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اور آپ ایسا کر بھی رہی ہیں۔سیدہ شگفتہ نے کہا:پس ضروری ہے کہ مجھے بڑا نہ ہونے دیا جائے بس بچپن کافی ہے اس سے باہر نہیں آنا ۔
aww۔۔ دیکھنے کا تو نہیں کہا تھا۔ نام اور اردو محفل کے حوالے سے تو جان ہی جائیں گی نا کہ وہ بھی نہیں۔۔؟میں کون سا آپ کو دیکھا ہے اس لئے پہچاننے سے تو میرا ابھی سی ہی انکار سمجھیں
یہ چھوٹے چھوٹے لوگوں سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟آٹو گراف بے شک ابھی لے لیں ۔ بعد میں تو میں دیکھنا بھی نہیں چھوٹے چھوٹے لوگوں کو
امن ایمان نے کہا:کوئی ایسی کتاب جیسے بہت بار پڑھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ اچھی لگی؟
۔۔۔
حجاب نے کہا:شگفتہ خیریت تو ہے ،آپ نے لکھا کہ آپ اب تیز رفتار نہیں رہیں ،کیا بڑھاپا آ گیا ابھی سے
اور ایک کام تو کیجئے آپ اپنے انٹرویو کو پہلے صفحے سے چیک کریں ، اور تمام بقیہ سوالوں کے جوابات ایک ایک کرکے دیتی جائیں ،لاسٹ کیئے گئے سوالوں کے جواب بعد میں
ماوراء نے کہا:اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
امن ایمان نے کہا:ہ شگفتہ تو جو لوگ کسی وجہ سے پڑھ نہیں سکتے توکیا اللہ تعالی اُن لوگوں سے راضی نہیں ہوتے یا اُن کی قسمت میں ہی علم سے محرومی درج ہوتا ہے؟
۔۔۔۔
کیسے دکھاؤں؟؟سیدہ شگفتہ نے کہا:ماوراء
مجھے بھی دکھائیں آٹو گراف، یہ کون سا ہے روز روز کا
اور یاد آیا ، بچپن میں پہلی جو کہانی پڑھی تھی ہجے کر کر کے وہ بھی تو بتانا ہے ابھی
میرا مطلب آپ کی خوبیاں،خامیاں تھیں۔سیدہ شگفتہ نے کہا:ماوراء نے کہا:اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
ایک معذور شگفتہ
یا پھر یوں کہہ لیں۔۔۔ شگفتہ ایک معذور
بالکل امن، لیکن اگر شگفتہ تب اتنی بڑی بن گئیں اور ہمیں انھوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اور آٹو گراف بھی نہ دیا تو ہم کیا کریں گے؟
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ زبردست امن۔ ویسے میرا دل ہے دھمکی پی ٹی وی کی دیں۔
lol:
چلو جیسی تمھاری مرضی۔۔ ورنہ پی ٹی وی۔۔۔خیر جانے دو۔۔امن ایمان نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ زبردست امن۔ ویسے میرا دل ہے دھمکی پی ٹی وی کی دیں۔
lol:
ماوراء آپ کو تو پتہ ہے کہ پی ٹی وی نے جھوٹی خبریں دیکھا دیکھا کر خود کو بڑا جھوٹا مشہور کروالیا ہے۔۔اس لیے میں نے سوچا کہ پی ٹی وی پر اس تھریڈ کو چلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔شکفتے پر اثر کم ہوگا۔۔سیدھا جیو کی دھمکی دیتے ہیں۔۔جو مشرف صاحب بھئ دیکھتے ہیں۔ :
ماوراء نے کہا:خیر۔۔۔ ویسے شگفتہ۔۔ ایک بات کہنی ہے؟؟ کہہ دوں کیا؟؟
امن ایمان نے کہا:بالکل امن، لیکن اگر شگفتہ تب اتنی بڑی بن گئیں اور ہمیں انھوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اور آٹو گراف بھی نہ دیا تو ہم کیا کریں گے؟
ماوراء>> ویسے تو ایسا ہوگا ہی نہیں۔۔۔لیکن اگر شکفتے بدل گئیں تو ہم بھی انھیں دھمکی آمیز ای-میلز لکھیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں فورا پہچان لیں ورنہ آپ کے انٹرویو کو جیو پر چلادیں گے۔۔کیوں کیسا آئیڈیا۔۔؟