سوچا تھا، لیکن چونکہ اپنی گفتگو سے فوراً ہی پہچان لیا جاتا ہوں اس لئے کچھ نہیں ہو سکا
سوچا تھا، لیکن چونکہ اپنی گفتگو سے فوراً ہی پہچان لیا جاتا ہوں اس لئے کچھ نہیں ہو سکا
خواتین ارکین فی الحال اپنے اپنے میاؤں کو چپ کرانے میں مشغول نظر آتی ہیں۔
اس لیے اردو محفل پر ان کی توجہ کم کم ہے۔+ہی ہی+
زونی مین نے بھی یہی پڑھ کر سوال پوچھا تھا جس کے جواب کی وضاحت آپ نے بھی قیصرانی سے مانگی ہے ۔ مجھے بھی اسکا جواب سمجھ نہیں آیا۔ویسے آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگتا ہے کہ شکر ہے کہ میرے علاوہ بھی کسی اور کو بھی انٹرویوز مین دلچسپی ہے
میاؤں کو چپ کرانا کونسا بڑا کارنامہ ھے ان کو تو بقول آپکے خود ہی چپ لگ جاتی ھے مابعد از شادی:grin:
اذان کلارک ہے میرے پاس سعودیہ سے بڑی سس نے بیھجا ہے ۔ اس میں اذان بھی ٹائم پر ہوتی ہے وقت سیٹ کر دئیے جائے تو پانچوں وقت کی ہوجاتی ہے ۔ مگر بہت وقت سے اس کی بیٹری ختم ہوئی تو میں کمچور ہوں لاکر ڈالی ہی نہیں ،
اب لاکر ڈالتی ہوں اور الارم کی تو ضرورت ہی باقی نہیں رہتی جب اذان والا کلاک موجود ہے ۔ اسکے علاؤہ کئی چینیل دیکھتے ہوئے بھئ اذان لگی سن لیتی ہوں ،
مگر ایسا ہرگز نہیں ہے کہ کبھی پڑھتی ہی نہیں نہیں بھئی میں پڑھتی ہوں اچھی خاصی پڑھتے پڑھتے بس کچھ گیپ آجائے تو بس پھر سستی ہوجاتی ہے ۔ ورنہ میں اتنی غافل نہیں اللہ کا شکر ہے اللہ نے نیک ہدایت دے رکھی ہے ۔ بس ریگولر نہیں ،
سوچا تھا، لیکن چونکہ اپنی گفتگو سے فوراً ہی پہچان لیا جاتا ہوں اس لئے کچھ نہیں ہو سکا
شکریہ تعبیر بس میں تیاری کے ساتھ تو انٹرویو نہیں کرتی لیکن جہاں کوئی دلچسپ نقطہ اٹھ رہا ہو اسے اٹھانا پڑتا ھے اور میرے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا کبھی بھی کہیں بھی کوئی بھی نقطہ اٹھا لیتی ہوں
شکریہ تعبیر بس میں تیاری کے ساتھ تو انٹرویو نہیں کرتی لیکن جہاں کوئی دلچسپ نقطہ اٹھ رہا ہو اسے اٹھانا پڑتا ھے اور میرے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا کبھی بھی کہیں بھی کوئی بھی نقطہ اٹھا لیتی ہوں
نقطہ یا نکتہ؟
ہا ہا ہا ۔افو سوچیں نہیں نا عمل کریں۔ضروری تو نہیں کہ ہم سب ذہین ہوں
عمل کر کے ہی تو یہ بات بتائی تھی نا
آپ بھی بہت معصوم ہو۔ مانا مت کریں نا۔ اب کی بار female member بن کر آئیے گا
موڈ کے لفظ سے تو مجھے اب ڈر لگتا ہے مجھے آپ کے کمنٹس بہت اچھے لگتے ہیں بےساختہ مسکراہٹ آ جاتی ہے ۔
نقطہ یا نکتہ؟
جی شکریہ نشاندہی کا نکتہ ہی اٹھانا تھا غلطی سے نقطہ اٹھا لیا
غلطی سے نقطہ اٹھا لیا جائے تو علطی جیسا مہمل لفظ ہو جائے گا۔
شکریہ تعبیر لیکن موڈ کے لفظ سے کیوں ڈر لگتا ھے
کھلنے دیں بھید کوئی بات نہیں، ہم بھی دیکھیں کیا بھید کھلتا ہے؟
ہا ہا ہا جیسے جانتے نہیں
پردے میں رہنے دوووو پردہ نی اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ کیا تو بھید کھل جائے گا