انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

شمشاد

لائبریرین
یہ سب توبہ توبہ کا ہی ورد کرتے رہیں گے کہ بلی تھیلے سے باہر بھی آئے گی۔

ویسے یہ تعبیر آج کہاں رہ گئیں؟
 

تعبیر

محفلین
اتنا بتا دیں کہ اس موڈ کا تعلق مجھ سے نہیں ھے نا ;)

ارے نہیں رے بابا۔ آپ کیسے ہو سکتی ہیں۔ آپ کو ایسا کیوں لگا۔



یہ سب توبہ توبہ کا ہی ورد کرتے رہیں گے کہ بلی تھیلے سے باہر بھی آئے گی۔

ویسے یہ تعبیر آج کہاں رہ گئیں؟

السلام علیکم! میں یہاں ہوں یہان ہوں یہاں :)

میں تو ایسے ہی بس ٹرائے کر رہی تھی کہ آیا مین سسپنس پھیلا سکتی ہوں یا نہیں :grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
کتنے سالوں بعد بھیا :p
بہت سال بعد۔ اصل میں ایک دوست نے ان پوسٹس کو ریٹ کیا تو مجھے اس دھاگے کے وجود کی یاد تازہ ہوئی۔ تعبیر آپی کا جواب عجیب سا لگ رہا تھا کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔ اس لئے لکھ دیا جواب بھی :)
 
Top