شمشاد
لائبریرین
کون سی بائیک رکھی ہوئی ہے؟ بائیک میں ہیلمٹ کی پابندی کرتی ہیں کہ بغیر ہیلمٹ کے بائیک چلاتی ہیں؟
وہ بائیک جس کے ساتھ ہیلمٹ نہیں ملا ۔۔۔ میں ہر قسم کی پابندی سے بچنے کی کوشش کرتی ہوں ۔۔۔ گاؤں میں رش کم ہوتا ہے تو 6 سال سے بخیر و عافیت چلا رہی ہوں ۔۔الحمداللہ
آپ گاؤں میں رہتی ہیں کیا؟ مالیگاؤں تو اچھا خاصا بڑا شہر ہے۔
غصہ نہ کیا کریں، اس سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ یہ میں نہیں کہتا، ایسا کنفوشش نے کہا تھا۔
غصہ کرتے وقت چہرے کی سرخی بڑھ جاتی ہے اور انسان زیادہ گلوئنگ نظر آتا ہے ۔۔ایسا طب کہتا ہے
آپ کو تو شاید جلدی غصہ نہیں آتا ۔۔ کبھی ٹرائ کر کے آئینہ دیکھیں تو ۔۔۔
مجھے ایسی سُرخی نہیں چاہیے۔