شمشاد
لائبریرین
میں ادھار نہیں رکھتا۔ اپنا غصہ نکال لیتا ہوں۔وہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے نا ؟
تب بھی آپ کا مزاج اس قدر ٹھنڈا ہے
آپ کو کبھی تو کسی پر بہت غصہ آتا ہوگا تب آپ کیا کرتے ہیں ؟
میں ادھار نہیں رکھتا۔ اپنا غصہ نکال لیتا ہوں۔وہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے نا ؟
تب بھی آپ کا مزاج اس قدر ٹھنڈا ہے
آپ کو کبھی تو کسی پر بہت غصہ آتا ہوگا تب آپ کیا کرتے ہیں ؟
پھر بھی اب ہماری یہ نصیحت ہے کہ رفتار سبک رکھنی ہے اپنی طرح ۔ میری ایک بیٹی تو گاڑی نہیں چلاتیں ۔چھوٹی چلاتیں ہیں مگر انکو بھی ہمیشہ یہی تاکید ہوتی ہے جو آپکو کی ۔ لڑکیوں کو تیز گاڑی چلانا زیب نہیں دیتا آپکو ہم نے بالکل رباب کی طرح سرزنش کی ہے۔
ضرور ڈالوں گیبہت شکریہ عینی آپا۔
آپ بھی تو اپنا حصہ ڈالیں۔
عینی آپا یہ اتنی سی عمر میں پوری نانیوں/دادیوں والی باتیں کر رہی ہے۔بہت خوب انٹرویو چل رہا ہے شمششاد بھیا
مومن فرحین ماشاءاللہ خوب پختگی ہے آپ کی سوچ میں۔۔۔
اچھا لگ رہا ہے آپ کے بارے میں جاننا
بہت خوب انٹرویو چل رہا ہے شمششاد بھیا
مومن فرحین ماشاءاللہ خوب پختگی ہے آپ کی سوچ میں۔۔۔
اچھا لگ رہا ہے آپ کے بارے میں جاننا
محفل کی یہی تو سب سے بڑی خوبی ہے ۔ یہ اپنائیت محفل کا خاصہ ہےشکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
عینی آپا یہ اتنی سی عمر میں پوری نانیوں/دادیوں والی باتیں کر رہی ہے۔
آپ بہت پیاری پیاری باتیں کر رہی ہیں جن سے سیکھنے کو بہت کچھ مل رہا ہے اور حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے کہ اتنی معیاری سوچ ہے بس اس لیے شمشاد بھیا نے استعارۃ ایسا کہا ہےقرةالعین جی کیا میں نانی دادی جیسی باتیں کرتی ہوں ؟
آپ بہت پیاری پیاری باتیں کر رہی ہیں جن سے سیکھنے کو بہت کچھ مل رہا ہے اور حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے کہ اتنی معیاری سوچ ہے بس اس لیے شمشاد بھیا نے استعارۃ ایسا کہا ہے
لگتا ہے انٹر ویو کا دوسرا مرحلہ ختم ہونے تک میں کافی باتونی ہو جاؤں گی
محفل کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
جیتی رہیے سلامت رہیے۔۔۔اللّہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمیناچھا اپیا اب خیال رکھوں گی ۔۔۔ اب تیز گاڑی نہیں چلانا
ماشاء اللّہ بہت خوب بول رہی ہیں،بہت پیاری لگ رہی ہیں۔شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
اس پر اگ سے دھاگہ ہونا چاہیے زیک بھائی۔۔۔تیزترین کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟
تیز رفتاری؟اس پر اگ سے دھاگہ ہونا چاہیے زیک بھائی۔۔۔
تیزترین کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟
شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔ماشاء اللّہ بہت خوب بول رہی ہیں،بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ سو کلومیٹر بائیک چلائی ہے کہ گاڑی؟100kmph